دبئی پام جمیرہ کی فضاوں میں کپتان کے ایک دیوانے کی سکائی ڈائیو جسمیں وہ تحریک انصاف کا پرچم لیکر فضاوں میں اڑتا رہا
تحریک انصاف کا جھنڈا ہر طرف ہے بس کمپنی کو یہی یاد دلانا تھا
عمر چیمہ کی اہلیہ، جو ایک ماہ سے زائد عرصے سے جیل میں قید اپنے خاوند کی پیشی کیلئے انسدادِ دہشتگردی عدالت آئیں، کو جس انداز میں عدالت کے باہر سے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے وہ نہایت شرمناک ہے۔
اسی طرح تحریک انصاف چکوال کے صدر علی ناصر بھٹی کے کم سِن (سکول جانے والے) بیٹے کو بھی اٹھا لیا گیا ہے۔
خواتین اور بچوں کیخلاف اس نوعیت کا جبر اور اس سطح کی فسطائیت ملکی تاریخ میں آج سے پہلے کبھی دکھائی نہیں دی۔ حتّٰی کہ بدترین مارشل لاء ادوار بھی ایسی وحشت و بربریت سے خالی ہیں۔
محض مجھے تنہا کرنے کی خواہش میں یہ سرکار ( یہ بندوبست) کس حد تک گِرچکا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ (اس جبر و فسطائیت کے نتائج انکی توقعات کے) بالکل برعکس وارد ہورہے ہیں۔ عوام برسرِاقتدار گروہ سے مکمل نفرت و لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ زیادہ سے زیادہ لوگ تحریک انصاف کے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں۔
"عمران خان نے پاکستان میں لیڈر کا معیار بہت اونچا کردیا ہے موجودہ سیاست میں باقی تمام لوگ بونے نظر آتے ہیں"وقار ملک
@RealWaqarMaliks#ImranKhan#AsifAliZardari
Link : https://t.co/4wUkHc2tg8
دروازےبھی توڑ دیے۔ ظالمو! کرائے کا گھر ہے، میرے باپ کا نہیں۔ لیکن چلو ملک جو میرا تھا اس کا تو اس سے بدتر حال کردیا ہے، جو میری ملکیت تھی اس پر گزند سہہ گئے تو یہ بھی سہہ لیں گے چاہے خون کے گھونٹ پی کر ہی سہیں۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI
https://t.co/c2kgl0qK1T
کتے کتنے آرام سے سو رہیں ہیں ۔ یی کتے آج سے دو سال پہلے ایسے بھونکتے تھے ۔ جیساں کے قیامت آنے والی ہیں۔ یی خاص پالتوں کتے ہیں ۔لیکن گھبی یی کتے مالک کو بھی کاٹ لیتا ہیں۔ یی نسل والے کتے صرف پاکستان میں پایا جاتا ہیں۔باقی دنیاہ سے یی نسل تقریبا ختم ہو کیا ہیں۔
ہم اسد عمر کو Reject کرتے ہیں۔ فل ان فائنل اور آپ کا پتا نہیں ہے۔
مائنس عمران خان نامنظور ہے ہمیں خان صاحب خود بھی کہے تو ہم اس کو مسترد کر دیں گے۔کیونکہ عمران خان ہی ہمارا پاکستان ہے ۔ بات ختم
#اسد_عمر_اپنےبات_پرمعافی_مانگو#اسد_عمر_رنگ_نمبر
سیاسی سرگرمیاں روکنےکےالزامات افواج کو بدنام کرنےکی کوشش ہے، عوام اور افواج کا گہرا تعلق ہے جو قومی سلامتی کی حیثیت رکھتا ہے۔آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر۔ قوم اور فوج میں دراڑ پیدا کرنےکی کوششیں نا قابل معافی ہیں۔آرمی چیف۔
اور ہمارا سیاست سےکوئ تعلق نہیں ہے
@OfficialDGISPR 🫡