سرفراز چوہدری نے میرے خلاف پریس کانفرنس کی مجھ پر مقدمات بنائے میں نے اسے کبھی جواب نہیں دیا کہ شائد یہ مجبور ہو مگر اس ظلم اور بے غیرتی کے بعد اس شخص پر میں ل ع ن ت بھیجتا ہوں۔
سرِ عام والے حرامزادے کو سمجھ آگئی ہے کہ عمران خان کے خلاف بولتا رہے گا تو ویوورشپ ملتی رہی گئ اور یوتھیوں کو ان اصل ایشوز سے بھی ہٹایا جا سکتا ‼️
کیونکہ عمران خان پے کی گئی ٹویٹ کے علاوہ اس کی باقی ٹویٹس پے کوئ اسے رسپانس نہیں دیتا ۔۔
اگنور کریں ایسے حرامزادوں کو اور ملک کے اصل ایشوز پے فوکس کریں 💘
ٹانک کے ان معصوم چہروں کی شہادت پر خاموش رہنا انسانیت کے ساتھ زیادتی ہے کیونکہ میں نے وزیرستان میں اپنی آنکھوں سے ریاستی جبر ڈرون حملے اور معصوموں کی جنازے دیکھے ہیں بدقسمتی سے فیصلے ایوانوں میں ہوتے رہے قبرستان ہمارے بستے رہے اس ظلم پر خاموش رہنے والےبھی شریک جرم ہے
آواز اٹھائیں 🚨
آٹھ مہینے پہلے آخری بار ڈاکٹر عاصم نے عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کرتے ہوئے کہا تھا کہ خان صاحب کے muscle کمزور ہوگئے ہیں۔
سب مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے فوری طور پر خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے
The video isn’t from Afghanistan — it’s 100% from Balochistan. You can clearly hear them speaking Balochi and Brahui. The real question now: how old is this video? We’re digging into it and verifying the facts.
پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
یہ درندگی ہے،یہ دہشتگردی ہے، یہ بدترین جہالت ہے۔
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
ان قاتلوں کو اسی طرح کھلے میدان میں نمونہ عبرت بنایاجائے۔
میرے اہل خانہ کو اک لمبے عرصے سے ذہنی اور جسمانی ٹارچر کیا جا رہا ، پہلے ISI کھاریاں اور اب مریم نواز اور ISI گوجرانوالہ کی طرف سے❤️🩹
جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ،میں اس جبر اور فسطائیت کا بھرپور جواب دوں گا، ان تمام اہلکاروں اور جن کے کہنے پے یہ سب ہو رہا ہے تمام قانونی آپشنز دیکھوں گا، ان تمام لوگوں کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ میں بھی قانونی کاروائی کروں گا ، یہاں موجود تمام متعلقہ پلیٹ فارم سے رابطے کروں گا، پچھلے دو سال سے ثبوت ہی اکھٹے کر رہا تھا اب وقت آگیا ہے کہ ان کے خلاف یورپ میں کیس کروں🔥
حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ قاسم اور سلیمان پشاور ائیر پورٹ پر لینڈ نہ کریں کیونکہ پشاور میں لینڈ کرنے کے بعد سارا خیبر پختون خواہ ان کے پیچھے لگ جائے گا
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
محترم علی امین ! اگر سیاست چھوڑنی ہے، تو نوے دن بعد کیوں ؟ بس ایک دو دن میں فیصلہ کریں، شائد یہی آپکا پہلا اور آخری احسان ہو گا۔مہر شرافت علی
@SharafatPTIReal
سورس لنک https://t.co/4bp2lopTN6