ٹکر کا مقابلہ ۔۔۔ تلخ باتیں ۔۔ بس لڑای ہوتے ہوتے رہ گئی ۔
ڈاکٹر سبیل اکرام خاتون اینکر کی بحث چھڑ گئی کہ اک عورت کیسے کسی مرد کو دوست کہ سکتی ہے ۔۔
دونوں سائیڈ کے ویوز سنیں مگر مجھے لگتا ہے سبیل اکرم درست بات کر رہا ہے ۔۔ باقی ویڈیو دیکھیں
🛑 توبہ توبہ توبہ
📌پچھلے س��ڑھے پانچ سالوں میں 7 کھرب 2 سو 75 ارب روپے آئی پی پیز کو دئیے
جبکہ ان سے بجلی ایک دھیلے کی بھی نہیں ملی مطلب ایک یونٹ بجلی بھی حاصل نہیں ہوئی ۔
صرف پچھلے سال 1کھرب 1 سو 49 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے
ان پیسوں سے 5 دیامر بھاشا ڈیم بن سکتے تھے
🔥ظلم در ظلم یہ بھی کہ 7275 ارب پہ ٹیکس بھی نہیں لیا گیا
رواں سال کے یعنی 2026 کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 4 سو 30 ارب آئی پی پیز مالکان کو دیا جا چکا ہے
🔥اگلا ظلم سنیں
نیپرا کے ایک ملازم نے لگے ہوئے 108 پلانٹس کی انسپیکشن کرنا ہوتی ہے مطلب اس کی ڈیوٹی یہی ہے کہ اس نے ان پلانٹس کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ کونسا پلانٹ چل رہا ہے یا کونسا نہیں چل رہا
اس نے پچھلے 6 سالوں میں صرف 30 پلانٹس کا وزٹ کیا
🔥اگلا ظلم سنیں
چئیرمین نیپرا کی تنخواہ 11 لاکھ تھی
جسے بڑھا کر 32 لاکھ کیا جا چکا ہے
ان درندوں کا نا پیٹ بھر رہا ہے نا نیت ، دولت کی ہوس ہے کہ ختم ہی نہیں ھو رہی ۔
🚨شاندار کمال
سلوٹ ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہیں
53 سال ترقی کا مکمل نچوڑ 3 منٹس میں 200% حقائق
اپکا دل بھی بار بار دیکھنے سننے کو کرے گا ایسا سچ جس کو جھٹلانے کے لیے کوئی جواز بنتا نہیں👍👌
❤️ زندہ باد💯❤️
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
مولانا صاحب کی بولتی بند کر دی اس عورت نے :
مردوں کو تو ملے گی شراب ، کباب، ۷۲ حوریں
دودھ اور شہد کی نہریں بقول مولانا طارق جمیل صاحب، تو عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا ؟
ایران سے سمگلنگ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ!!
پاکستان میں ایران سے اتنا تیل آتا ہے, آخر یہ تیل کہا جاتا ہے, یہ تیل تو لگتا ہے آدھے پاکستان کے لیے کافی ہوگی!!
سکیورٹی فورسز اپنے فرائض نبھائے اِس کو روکے, اور اگر نہیں روکتے تو اسکو پورے میں میں پھیلائیں تاکہ عام عوام فائدہ مند!!
💥💥🔥🔥 سسٹم یہاں بیٹھ چکا ہے 📢ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر
پھر وزیرداخلہ، وزیرخارجہ، وزیردفاع، PCB کا چئیرمین بھی، وزیراعظم کے اختیارات بھی
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر، یا کوئی کریانہ سٹور مالک ہوتا
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے _____
دوست ک��نٹ میں بتائیں کہ کیا چیز اس بندے کو اوپر لے ائی ہے کہ اج یہ سیاہ و سفید کا مالک ہے لائک کمنٹ اور شیئر ضرور کریں 😂😂😘
پاکستان کا تاریخی ڈرامہ جو میں نے پہلے ایپیسوڈ سے اخری اپیسوڈ تک دیکھا
کچھ بھائی شادی سے پہلے بھی بہنوں کے دشمن ہوتے ہیں اور شادی کے بعد تو جینا حرام کردیتے ہیں.
لمز یونیورسٹی میں Bollywood Day
یہ نامی گرامی نام نہاد تعلیمی ادارے ہے!!
پاکستان میں ظلم کا بازار گرم ہے آئین قانون ختم ہے جبکہ ان نوجوانوں کو اس بارے میں شاید پتہ بھی نہیں ہوگا!!