Amazing! There are “126 Comments” from ISPR Employees (Pak Army) under this tweet! All saying the same thing! Walter Lipman had once said: where all think alike, no one thinks much! But the interesting thing is that tweet & article is only reaching to this segment of population? Is this a new “Special Arrangement” created by Team X for Pakistani Military? @X
یہ سین ہے
نو ذی الحجہ 2019 کا
جب دوپہر کے وقت ایسے لگا کہ رات ہوگئی
اور پھر کھل کر بادل برسے
ہم عرفات میں اپنے خیموں میں تھے
اور اتنی بے پناہ گرمی کے بعد رحمت کا یو ں کھل کر برسنا۔
اس دن شاید ہی کوئی حاجی ایسا ہو جو بھیگا نا ہو
ایک خوبصورت یادگار عرفات حج کا دن ❣️
بھارتی حکومت کی انتہائی اہم شخصیات پاکستانی حملے میں ماری گئی ہیں ایک ملٹری انسٹالیشن میں میٹنگ جاری تھی کہ حملہ ہو گیا بھارتی میڈیا ان کے نام سامنے نہیں لا رہا مگر وہ شخصیات اتنی اہم ہیں کہ ان کے نام چھپ نئیں سکتے ! حامد میر ۔۔۔۔