اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے میں متعدد نومولود ہلاک ہوئے۔ ایک متاثرہ بچے کی والدہ نے اسپتال انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں کو جان بوجھ کر آگ میں جھلسنے کے لیے چھوڑا گیا۔
From raising the issue to seeing action on the ground!
On August 23, 2026, we highlighted the poor condition of the road on Atatürk Avenue, Islamabad, through a video, pointing out the need for immediate attention.
weldone @MohsinnaqviC42
we raised the issue of this dangerous tree before the accident happened. few days ago, we highlighted a dangerous tree at WAPDA Ground in G6, Isb, which had been tied with metal wires. We warned that the weak and unstable tree could fall at any time and cause a serious accident
مجھے جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، میری بات نہیں سنی جاتی، میرے اوپر چلّا رہے ہیں اور میرے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے۔"میں نے بھائی کو بولا، سب سے بدلہ لیں گے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
چند روز قبل میں نے راولپنڈی کے ایک 8 سالہ بچے کی ویڈیو بنائی تھی، جس نے کم عمری میں O-Level Accounting کا امتحان پاس کیا۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ پلیٹ فارمز نے میری بنائی ہوئی ویڈیو بغیر اجازت استعمال کی اور اصل کریڈٹ بھی ہٹا دیا۔
راستہ نہ ہونے کے باعث حاملہ خواتین اور مریضوں کو لانے لے جانے میں مشکلات تھیں، نوجوان نے مفت چیئر لفٹ بنا دی!
اسلام آباد کے علاقے پنڈوریاں میں جہاں حکومت پل بنانا بھول گئی، وہاں ایک نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تین گاؤں کو ملانے کے لیے مفت چیئر لفٹ تیار کر دی۔
@PTIOfficialISB
اسلام اباد میں یہ بینر کشمیر میں موبائل نیٹورک، انٹرنیٹ، دیگر مواصلاتی سروسز پر عائد پابندیوں، انسانی حقوق سے متعلق خدشات کو اجاگر کرتا ہے۔ اگرازاد کشمیر میں بھی اسی نوعیت کی پابندیاں دیکھنے کو مل رہی ہوں، تو ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسانی حقوق کا یہ پیغام کس کے لیے ہے؟
Swat Update
Authorities have confirmed that seven people lost their lives following an incident near Kabal Police Station in Swat. According to initial reports, police stopped the attacker before entry into the police compound, helping prevent further harm.
#Swat
Swat Update
Authorities have confirmed that seven people lost their lives following an incident near Kabal Police Station in Swat. According to initial reports, police stopped the attacker before entry into the police compound, helping prevent further harm.
#Swat
آسلام آباد کے ایک پولیس ناکے پر میرا شناختی کارڈ چیک کیا گیا۔ جیسے ہی پولیس کو معلوم ہوا کہ میرا مستقل پتہ خیبر پختونخوا کا ہے، مجھ سے مزید سوالات کیے گئے اور کافی دیر تک روک رکھا۔
کیا پختونخوا اور کشمیر والے شہری اسلام آباد میں زیادہ پوچھ گچھ کا سامنا کرتے ہیں۔
#حق_سے_پہلے_فرض
بھارتی ریاست کیرالا میں ایک منفرد شادی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں تقریب کے تمام اہم کردار جڑواں افراد تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جڑواں بھائی اکھل کے تھامس اور نکھل کے تھامس کی شادی جڑواں بہنوں میگی میری تھامس اور ماریا میری تھامس سے چانگانا سیری میٹرو پولیٹن چرچ میں ہوئی
کابینہ ڈویژن کیجانب سے اپریل تا جون توشہ خانہ تحائف کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک شوگر باؤل، قیمتی قلم، مسجد نبوی کا ماڈل، شیلڈ اور ٹائی بطور تحفہ ملی, چینی خلائی سٹیشن کا ماڈل،ایک کپ،گھڑی اور شیلڈ بھی بطور تحفہ ملی،