اپنی پرچی خود بنائیں
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹیشن کے لکھ کر رکھ لیں اسطرح آپکو الیکشن والے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں وقت کی بچت ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
آج سے ہی پرچیاں بنا لو بعد میں حکومت کی طرف سے نیٹ ورٹ پرابلم بھی آسکتی ہے
* پبلک سروس میسج *
*اگر بڑی عمر میں انگھوٹے کا نشان، تھمب پرنٹس یا فنگر پرنٹس مٹ جائیں تو اس کا علاج پیش خدمت ہے۔ انتہائی آسان طریقہ ہے، دوسروں تک پہنچانے کی زحمت ضرور کریں،*
وادی کالام کی مہوڈھنڈ جھیل پر یہ میرا سیٹ اپ ہے۔ بنیادی سہولیات سے آراستہ اور صاف ستھرے ماحول کے ساتھ برفباری انجوائے کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ میں اس کی مارکیٹنگ کے ایکسپرٹ ہائر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ خود ہی مارکیٹنگ اور منیجمنٹ کرلیتا ہوں۔ کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟