@DrNaeemMeoMD جن ممالک کا اس نے نام لیا ہے وہاں امریکی اڈے ہیں اور یہ جنگ ان ہی ممالک سے اپریٹ ہو رہی ہے ۔۔۔ افسوس کہ مذہبی لوگوں کا حلیہ اپنا کر یہ لوگ ٹرمپ کے پیسے پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔۔ جیسے ان کے والد بھی کرتے رہے ہیں
@DrNaeemMeoMD انہوں نے کبھی اس بات کی مذمت نہیں کی سعودی عرب امریکہ کا ٹٹو بنا ہوا ہے اور اس کو اڈے دے رکھیں ہیں ۔۔۔۔ اس بات کی مذمت نہیں کرتے کہ ایم بی ایس نے ان کی حدیث کی کتابوں پر تعدیل کروا دی ہے ۔۔۔ گزشتہ ماہ جو ٹرمپ کا ناشتہ کیا ہے وہ بول رہا ہے ۔۔۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکے۔۔ تہران میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔اسرائیلی وزیر دفاع نے حملے کی تصدیق کر دی۔ایران کے جوابی حملے کا خوف۔ اسرائیلی حکومت کی شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی۔۔
@HamidFa01175655@ChotiSheikhni یہاں کوئی کسی کو بدنام نہیں کر رہا ہے ۔۔۔ یہ حفاظ کرام جس طرح پڑھتے ہیں اسی طرح پڑھاتے ہیں ۔۔۔ اور پنجاب میں جن مساجد کا آپ نے ذکر کیا ہے ان میں سے کسی کا ایڈریس بھی ارسال فرمائیں تاکہ ہم جان سکیں کہ کہاں پر مساجد میں نمازی نہیں ہیں۔ یہ ہوسکتا ہے نمازی کم ہوں مساجد ویران نہیں ہیں
@mekarora ہوسکتا ہے بعد والے بچے اس سے بھی مختلف وضع قطع کے ہوں لیکن یہ جان لیں وہ آپ کی اس سے زیادہ بری طرح ماریں گے جیسے آج کے لوگوں نے آپ کی ماری ہے ۔۔۔۔
@MNQHI @IhsanMarwat_786 یہ منٹو کا افسانہ بو سے اقتباسات ہیں اور اس پر عدالت میں کیس بھی چلایا گیا تھا عدالت نے قرار دیا تھا کہ اس میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے وہ فحاشی نہیں معاشرتی تصویر ہے اور جب یہ فیصلہ کیا گیا تھا تب یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہوا کرتا تھا
@IhsanMarwat_786 یہ لٹریچر ہے اس میں اسی طرح کا کی باتیں لکھی جاتی ہیں ۔۔۔ ممکن ہے آپ کیلئے غیر مناسب ہوں اور مجھے بھی پسند نہ ہوں ۔۔۔ اسی طرح فقہ کی کتابیں دین کے نام پر پڑھائی جاتی ہیں ان میں بھی اس طرح کی باتیں بیان ہوتی ہیں ۔۔۔