مفتی بلال نعیم جنرل سیکریٹری جےیوآئی NA-47 اسلام آباد کی امیر جےیوآئی اسلام آباد صاحبزادہ مفتی اویس عزیز صاحب سے ملاقات۔
حج کی مبارکباد دی اور جماعتی امور پر گفتگو کی۔
اس موقع پر محترم عمر آفریدی ڈپٹی جنرل سیکریٹری جےیوآئی NA-47 اسلام آباد بھی موجود تھے۔
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
خدا سلامت رکھے، یہ مُسکراہٹ ہی تو ہمت و جزبہ ہے۔
گزشتہ روز جمعہ کی نماز شہید مدنی مسجد پڑھنے کے بعد حضرت قائد مدظلہم کی خدمت حاضری ہوئی۔ حضرت قائد کی مُسکراہٹ سے انکی خوشی جھلک رہی ہے۔
"بنیان مرصوص" — یہ محض جنگی آپریشن کا نام نہیں، بلکہ قرآن کی زبان میں ایک ایسی سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے جو دشمن کے ہر وار کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہو۔
یہ پاکستان کی عسکری قوت، ایمانی جذبے اور نظریاتی وحدت کا ترجمان ہے۔
#بنیان_المرصوص#PakistanIndianWar#OperationBunyanulMarsoos
یہ جنگ صرف سرحدوں پر نہیں، نظریات پر ہے۔
یہ دفاع صرف زمین کا نہیں، ایمان، تہذیب اور امت کی غیرت کا ہے۔
پاک فوج ایک "بنیان مرصوص" بن کر دشمن کو یہ پیغام دے چکی ہے:
ہم ایک صف ہیں، اللہ کے لیے کھڑے ہیں، اور ناقابلِ شکست ہیں۔
#بنیان_المرصوص#OperationBunyanulMarsoos
بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے
پاکستان زندہ باد
دورہ بلوچستان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ قلعہ سیف اللہ بلوچستان پہنچ گئے،سابق ایم این اے مولانا قاضی عصمت اللہ کے وفات پر ان کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور دعا کی۔
اس موقع پر جے یو آئی بلو چستان کے امیر سنیٹر مولانا عبد الواسع، جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ و دیگر پارٹی رہنما بھی ہمراہ تھے۔