سب بیریسٹر گوہر کو کال کرو اور پوچھو کے پی کے ہاؤس گئے تھے اندر کیا ہوا تھا
بیریسٹر گوہر کل سے گونگا بنا بیٹھا ہے ٹائی کوٹ پہن کر لشکارے مارنے کے لئے چئرمینی نئ دی
بندے دا پتر بن کے قوم کو سچ بتاؤ علی امین کہاں ہے کس کے پاس ہے اور اندر کیا بات چیت ہوئی
@BarristerGohar
💚یا رب العالامین بس اب رحم کردے
یہ جو دو سال سے ایک گھٹن کا ماحول ہے ختم کردے ۔ ہماری خطائیں معاف کردے اور ان وقت کے فرعونوں کو شکست دے ۔
اے مالک ہم تیرے مجبور و لاچار بندے ہیں ۔ہمارے پاس اتنا بھی نہیں کہ ہم چادر میں پاؤں پھیلا سکیں۔
اب تو اپنے فضل اور رحمت سے ڈھانپ لے
💚اب بس کردے