اللہ میاں تھلے آ
نکلے وا دے نال تراہ
اللہ میاں تھلے آ
دھی ماڑےدی مارسُٹی نیں
عزت لُٹ،وچ غار سٹی نیں
روندی تے کرلاندی رہ گئی
کول کھلوتے رہے بھرا
اللہ میاں تھلے آ
گینگ ریپ نیں تھاں تھاں ہوندے
لاہ لیندے موئیاں دے بُندے
گھیو دی تھاں تے ورتن کُندے
مرچیں دیندے پھَک ملا
اللہ میاں تھلے آ
اُف میرے خدایا
مسلسل رونے کی وجہ سے ماں میں رونے کی ہمت بھی نہیں رہی ہے کس قدر اذیت میں ہے ماں کے ڈیڑھ سال کی بچی اسکو بتا نہیں پائی کے درد کہاں ہو رہا ہے
وہ کہہ رہی کسی نے میری مدد بھی نہیں کی بچی کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی۔
یہاں الفاظ ختم ہو گئے ہیں باپ کا ہونا کتنا ضروری ہے
@shaherawan1@grok عظمئ خانم
علیمہ خانم
ںھی اسی ڈی ایم کی شکایت لگا رھیں
کہ ھمارے ھوتے ھوے ایسے کیسے
اور جیل میں بیٹھی ایک ناگن چورنگی پنکی بھی زبان پھیرتے ھوے ھوے
ڈی ایم کو بھوکی نگاھوں سے دیکھ رھی
بس آپ ھی نظریں چراے بیٹھے
اور آباد نہی ھونے دے رھے شاہ جی😎😎😎
لاوارث میڈیائی دلال
دراڑیں ڈھونڈنے کے لئے خارش زدہ کتے کی طرح تڑپ کر ادھ موے ھوے جارھے
لیکن انکو کو کوئی بریکنگ نیوز نہی مل جس سے وہ
سب سے پہلے جیو سما اے آر واے کا پرومو چلا سکیں
فی الحال حکومت نے انکو پیٹرول ڈیزل پر لگا رکھا ھے🤣
ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔