یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔
سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif
نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort
پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS
جسم کے کس�� حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid
ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten
سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin
الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet
گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp
تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,
زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی
دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50
پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran
بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp
نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops
نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
کھانسی کے لیے
Pulomonol
Jazakillah khair🙏🙏
آپ ٹویٹر سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کو کمانا چاہتے ہیں۔۔
میری اس ویڈیو کو آپ دیکھیں اور اس ویڈیو میں الف سے لے کر ی تک تمام مکمل معلومات اس ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔!
اور اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگتی ہے تو اس کے نیچے کمنٹس کرنا ہے اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا ہے تاکہ یہ پوسٹ ہر ان انسان تک چلی جائے جو انسان یہاں سے پیسے کمانا چاہتا ہے۔۔۔۔۔
@MORAisbOfficial قربانی کی رعایت دی ہے تو فلائٹ شیڈول میں قربانی کے ساتھ no لکھا ہے۔۔۔۔۔یہ کیا مسئلہ ہے پلیز ان غلطیوں کو ٹھیک کریں تاکہ حجاج کو مسئلہ نا ہو
رکو ذرا
ٹھہر جاؤ
پانی کا گلاس اٹھاؤ اور ایک ایک گھونٹ کر کے سارا گلاس پی لو اور پھر میری بات سنو۔
تمہاری مینٹل اور فزیکل ہیلتھ، بولے تو دماغی اور جسما��ی صحت روپے، پیسے، عہدے، دولت، شہرت اور حتیٰ کہ ریلینش شپ سے بھی زیادہ اہم ہے۔
میں جانتا ہوں مقابلہ بازی کا دور ہے، سوشل میڈیا پر ہر طرف چکاچوند سے ہمیں لگنے لگتا ہے کہ میں تو کچھ بھی نہیں کر پا رہا جبکہ دنیا کہاں سے کہاں جارہی ہے۔
میری بات یاد رکھو ہر انسان میں میں کوئی نہ کوئی خامی اور کمی موجود ہے۔ بظاہر بہت کامیاب اور مکمل نظر آنے والا انسان، اندرونی طور پر کتنی جنگیں لڑ رہا ہو ہم نہیں جانتے۔
تمہیں کامیابی نہیں مل رہی یا تمہیں من پسند گاڑی لینے میں دشواری کا سامنا ہے، تمہارے ماں باپ ایوریج تھے اور تم بہت بڑا انسان بننا چاہتے ہو، تمہیں جلد از جلد ایک اچھا اور بڑا نیا گھر بنانا ہے، تم چاہتے ہو کہ جہاں تمہارا دل ہے وہاں تمہاری شادی ہو جائے۔
یقین رکھو یہ دنیا کا ہر انسان چاہتا ہے لیکن ہر انسان کے لئے وہ سب کچھ نہیں ہے جو وہ چاہتا ہے۔
قدرت کا بھی اپنا ایک سسٹم ہے، اس سسٹم میں اگر اگر تمہیں جو چیز تمہارے لئے بہتر نظر آتی ہے وہ لیٹ ہو رہی ہے تو یقین رکھو وہی تمہارے حق میں بہتر ہوگی۔
تمہارے پاس جو کچھ بھی ہے اسی پر صبر اور شکر کرو۔ میں جانتا ہوں کہ تمہیں لگ رہا ہوگا کہ یہ سب کتابی باتیں ہیں جو ہر دوسرا بندہ کرتا ہے لیکن نہیں یہ سب میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔
اگر اللہ نے تمہیں سائیکل دی ہے تو یقین رکھو توکل اور ��کر ہوگا تو اسی پر مرسیڈیز سے زیادہ مزہ آئے گا۔
جو انسان سائیکل پر خوش نہیں ہو سکتا وہ مرسڈیز پر بھی خوش نہیں ہو سکتا، یہ بات تسلیم کرنا بہت مشکل ہے لیکن یہی سچ ہے۔
اپنے آپ پر اعتماد رکھو اور اس خدا پر اعتماد رکھو جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، جو کچھ تمہارے حق میں صحیح ہوا وہ صحیح وقت پر صحیح جگہ پر تمہیں مل جائے گا۔
اللہ نے تمہیں ہزاروں لاکھوں نہیں کروڑوں نہیں اربوں لوگوں سے بہتر بنایا ہے۔ کیا یہی ایک بات شکر ادا کرنے کے لیے کافی نہیں؟
بس تمہارے ذمے محنت ہے نتیجہ نہیں، تو نتیجہ کی پرواہ میں خود کو مت جلاؤ، آج سے دس سال بعد آج والی ٹینشن تو یاد ہی نہیں ہوگی لیکن آج کی ٹینشن نے دماغ پر جو اثر ڈالا ہوگا وہ تمہاری صحت سے عیاں ہو گا۔
جو کوئی اس اسٹیٹس کو پڑھ رہے ہو، اپنے دوست کو میسج کرو اور اس سے پوچھو کہ وہ کسی ذہنی تناؤ کا شکار تو نہیں۔
کیا کہیں اسے آپ کی ضرورت تو نہیں۔
خدا کے لیے لوگوں کو روپے پیسے صحت موٹاپہ کمزوری گھر ماں باپ رشتہ دار بینک بیلنس موبائل گاڑی وغیرہ کی وجہ سے ��ذاقا بھی طعنے مت مارا کرو۔
اپنے دوستوں کا خیال رکھیں، کہیں کوئی ذہنی تناؤ انہیں اندر ہی اندر کھائے نہ جا رہا ہوں۔
- ایم تنویر نانڈلہ