نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی شاندار سہولت
ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجراء انتہائی آسان
پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے پاکستانی مشن آنے کی ضرورت نہیں، 6 آسان مراحل میں ضروری کارروائی مکمل کریں اور گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کریں۔
مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں:
https://t.co/W7xg7EhsDH
ایمرجنسی وارڈز اور میڈیکل واڈز کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ مریضوں کی عیادت کی گئی اور ان سے سہولیات کے بارے دریافت کیا گیا۔ہدایات کی گئی ہیں کہ مریضوں کو تمام تر سہولیات دی جائیں۔
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ہمراہ آر پی او راولپنڈی ڈویژن، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال گوجرخان کا دورہ۔ وزٹ کے دوران ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا گیا.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
As per the directions of the worthy Senior Member Board of Revenue, Revenue Awami Khidmat Services (Khuli Kachehry) was held in all tehsils of district Rawalpindi.
اب گاؤں چمکیں کے پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر تحصیل گوجرخان کی 3 یونین کونسلز میں سینیٹری ورکرز کی تعیناتی اور دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں یونین کونسل کلیام اعوان میں سینیٹری ورکرز اور عملے کی جانب سے گلیوں کی صفائی کی جا رہی ہے۔
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر آفس گوجر خان میں اجلاس
آسان ڈومیسائل پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کی فیس 200 ہے - امیدوار کو اپنی یا والد کے شناختی کارڈ کی کاپی یا ب فارم جس سے مستقل پتے کی تصدیق کے بعد اسی دن ڈومیسائل بنا دیا جاتا ہے۔
@CS_Punjab
عملہ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے محنتی ورکرز روزانہ کی بنیاد پر صفائی یقینی بنا رہے ہیں، شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں، کوڑاکرکٹ پھیلانے سے گریز کریں، شکریہ۔
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
بمطابق ہدایات جناب ڈپٹی کمشنر صاحب راولپنڈی مندرہ چکوال روڈ پر مختلف پیٹرول پمپس کو چیک کیا گیا اور اٹک پٹرول پمپ اور پی ایس او بھنگالی کو کم پیمانے پر جرمانہ عائد کیا گیا.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
بمطابق ہدایات جناب ڈپٹی کمشنر صاحب راولپنڈی بیول، جبر میں مختلف پیٹرول پمپس کو چیک کیا گیا اور پی ایس او حبیب چوک کو کم پیما ئش پر 25000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
ریو نیو کے مسا ئل کے حل کے لیے مو ضع آہدی کا وزٹ کیا گیا۔فریقین کی موجودگی میں ریکارڈ کو چیک کیا گیا اور فریقین کو سنا گیاتا کہ فریقین کے مابین میرٹ پر فیصلہ کیا جائے.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
دولتالہ،جاتلی ،ہرنال ،ساہنگ ،بکھر اڈہ اور ڈھیرہ پوٹھی مردم شماری کے عمل کو چیک کیا گیا.شمارکنندگان کے ٹیبلٹ پر ڈیٹا کی انٹریز چیک کی۔تمام شمار کنندگان احسن طریقے سے اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ میں خواتین مریضوں کی سہولت کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ماہم اسلم کو تعینات کر دیا گیا ہے جو کہ بروز سوموار، بدھ اور ہفتہ والے دن رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ میں مریضوں کو چیک کیا کریں گی.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerRwp@DCRawalpindi
ریو نیو کے مسا ئل کے حل کے لیے مو ضع مستالہ کا وزٹ کیا گیا۔فریقین کی موجودگی میں ریکارڈ کو چیک کیا گیا اور فریقین کو سنا گیا تا کہ فریقین کے مابین میرٹ پر فیصلہ کیا جائے.
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@DCRawalpindi@CommissionerRwp
اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان میاں مراد حسین نیکو کارہ کا عقد احسان پروگرام کا انعقاد.
جن خاندان کے پاس اپنی بیٹیوں /بہنوں کی شادی کے لیے مالی وسائل موجود نہ ہیں.
ان کو میرج ہال ایسوسی ایشن گوجرخان کے باہمی تعاون سے رخصتی پر 150000 مالیت کا سامان جہیز یا 100تا150 افراد کیلئے بارات والے دن کھانا ون ڈش مہیا کیا جائے گا.