@RoshanAliShai12 سر جی ہم MDA کانٹریکٹ ملازمین بھی آپکی نظر عنایت کے منتظر ہیں ہم 11 ماہ کی تنخواہوں سے محروم بیٹھے ہیں ادارے کے دفتری امور بھی ٹھیک سے سرانجام دیتے رہے ہیں پھر بھی ایک سال پرانی تاریخ میں ہمیں معطل دکھایا جارہا ہے
جب کہ ہمیں کورٹ کی طرف سے Stay بھی 25 مارچ 2020 تک کا ہے
@ImranIsmailPTI@ImranKhanPTI قرنطینہ میں رہتے ہوئے ایک اور کام بھی کریں گھر میں اپنی بیوی سے ۱۲۰۰۰ دیکے پوچھو کہ وہ بھی گن سکتی ہے یا وہ بھی نہیں گن سکتی جیسے اس بڑھیا سے پوچھا تھا اور خود بھی گن کے چیک کرنا کیوں کے خود بھی تو میٹرک پاس ہی ہو
ہمیں تنخواہیں دیتے نہیں اور چلے ہیں نئی بھرتیاں کرنے
ہمیں عذاب میں مبتلا رکھا ہے اب دوسروں کو بھی اس عذاب میں دھکیلنا چاہتے ہیں
یہ STS کے زریعے عوام کو بیوقوف بنانا بند کرو
منجانب:MDA کے 1600 کانٹریکٹ ملازمین
@RoshanAliShai12@NasirShahOffice@KarachiWalay90@CityNews021@stspak
Kuda k liy hum govt of sindh ko apeal karty h k jo ap n emply I liy bt kahi us p kud hi amal karkay kudara hum MDA k 1600 employ ko 11 month k salery di jaiy or regular kiya jaiy..
ایم ڈی اے کانٹریکٹ ملازمین اور جماعت اسلامی کے بیچ ہونی والی ملاقاتوں کے بعد ادارے نے جماعت اسلامی کو اپنے دفاع میں خط لکھا جس کے جواب میں جماعت اسلامی کی طرف سے موءثر جواب دے دیا گیا ہے امید ہے ادارے کی طرف سے بھی جلد مثبت جواب آئیگا
@murtazawahab1@SaeedGhani1@KarachiWalay90
ایم ڈی اے انتظامیہ کے مظالم کے خلاف کانٹریکٹ ملازمین مسلسل چیخ و پکار کر رہے ہیں کے انکی تنخواہیں روک کر خلاف قانون نکالا جارہا ہے مگر سندھ حکومت کو کوئی احساس ہی نہیں ادارے کی اقراپروری پر سندھ حکومت کی خاموشی افسوسناک ہے
@murtazawahab1@SaeedGhani1@SindhCMHouse@AseefaBZ
@Hashimkhanbaba7@danishaktar1 ہم نے تصویریں بھی دی چوروں کی ڈاکیومنٹ بھی دئیے اور نشاندھی بھی کی اب انصاف تو سندھ حکومت کو کرنا ہے یا چور کا گھر بھی ہم دکھائیں