جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب برائے مہربانیmda ملازمین کے مسائل پر نظرثانی کریں ایک جعلساز مقدمہ؟ اور 12 ماہ سے تنخواہ روکنے پر؟ mda ملازمین در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں لیکن سننے والا کوئی نہیں
Public lock down to khtm krdia lekin hmare lye 11 monthes sy lekar employees ke gharo men lockdown hy salery ke bagher koi puchne wala nhi ham employe sy kse mushkil waqt guzar rha hy sabh MDA ke 1600 employes ka is mushkil waqt men. Plz khudara kch karen MDA ke employes ke ly
🙏🙏🙏😭😭😭😭Ap sub se iltija Hai humare Haq m awaz uthai hum buht majboor LAchar bebas Hai 2012 k teachers ap sub plz @BBhuttoZardari ko kahe k humare salary Eid se pehli de humare madad Kare khuda ka wasta Hai 🙏🙏😭😭🇱🇾🇱🇾
* ڈاکٹر فرقان کے انتقال کے معاملے پر انکوائری مکمل ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* اب ڈاکٹر فرقان کی انکوائری رپورٹ کے مطابق سزائیں دینے کا عمل شروع ہوگیاہے، وزیراعلیٰ سندھ
ھم نہایت مشکور ہیں پی ٹی آئی رہنماوں کےجنہوں نےھمارے زخموں پر مرہم رکھا اور ملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 1600 ملازمین کو حق دلوانے کا وعدہ کیا
@MNAFaheemKhan @MNACaptainJamil @ImranIsmailPTI@PTI_KHI@KarachiWalay90
جماعت اسلامی نےMDA کنڑریکٹ ملازمین کا ساتھ جس خلوص سے دیا ہے وہ قابل تعریف ہے
ادارے نے ملازمین کو ابھی تک تنخواہ سے محروم رکھا ہے جس وجہ سے سخت معاشی پریشانی کا سامنہ ہے امید ہےامیر جماعت اسلامی ملازمین کے مسائل جلدحل کروائیںگے
@NaeemRehmanEngr@KarachiJamaat