Janab Saeed ghani shab ya ap ka apna Halka ha jes park ke bonyad ap kuch hafta phala rakh kr gaye tha us ka ya Hal ha haji hanif shayeed park Ghar sa nekalna muskil ha @SaeedGhani1@murtazawahab1@MuradAliShahPPP
Janab Saeed ghani shab ya ap ka apna Halka ha jes park ke bonyad ap kuch hafta phala rakh kr gaye tha us ka ya Hal ha haji hanif shayeed park Ghar sa nekalna muskil ha @SaeedGhani1@murtazawahab1@MuradAliShahPPP
@NasirShahOffice لاکھ دکھ ہوں لاکھ پریشانی جب ماں دیکھتی لال کو سب کچھ کر دیتی قربان اولاد پر ناصر حسین شاہ صاحب آپ کو صبرِ جمیل اور آپ کی والدہ کو جنت فردوس میں آعالا مقام عطاء فرمائے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
تمام ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنٹریکٹ ملازمین آپ کے غم میں شریک ہیں
سید ناصرحسین شاہ صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں..
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت عطا فرمائے..آمین
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے..آمین
ایم ڈی اے ملازمین کی بحالی کی جدوجہد میں ہر قدم پے ساتھ دینے والے، بنا کسی غرض پوری نیک نیتی سے ملازمین کی بحالی کی کوششیں کرنے والے، ہر فورم ہر جگہ ملازمین کا مقدمہ لڑنے والے انسان ہمارے محسن @MNAFaheemKhan کا تمام MDA ملازمین تحے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں👏🙏
@MNAFaheemSays
ایم ڈی اے ملازمین کو مستقل کرنے کے لئے بنائی گئی ادارے اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی میں MDA ملازمین ایکشن کمیٹی کے میمبرز کو شامل نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے،
وزیر اعلی سندھ @MuradAliShahPPP اور وزیربلدیات @SyedNasirHShah سے مطالبہ ہے اس کمیٹی میں ملازمین کو بھی شامل کیا جائے
ملیر ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین 13 مہینوں سے تنخواہوں سے محروم، ادارے کی جانب سے بلاجواز تنخواہیں روکنے کے باعث ملازمین اس بار بھی عید کرنے سے محروم رہ جائینگے، @SyedNasirHShah سے گزارش ہے ملازمین کو بحال کرنے اور تنخواہیں ادا کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں
@NasirShahOffice
ملير ترقياتي اداري جي ملازمن جون پگهاران روڪڻ ۽ اداري مان ڪڍڻ خلاف ملازمن جو ڪيل احتجاج,
وزير بلديات جي سربراهيء ۾ MDAملازمن خلاف ڪيل فيصلي جي مذمت ڪجي ٿي,
وڏي وزير @MuradAliShahPPP ۽ وزير بلديات @SyedNasirHShah کا مطالبو آهي تہ بنا دير MDAملازمن جي بحالي جو حڪم نامو جاري ڪيو وڃي
@SindhCMHouse@MuradAliShahPPP cm shab kuch to reham kha ln MDA ka employees pr khudara 12 mah sa salary ni mile ha Jo ka idara na belajawz roke hoe ha khudara hamra is masla ko Hal Karen bhot Bora halat hn ham 1600 employees ka
ملیر ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین روزگار کی بحالی اور ایک سال کی روکی ہوئی تنخواہیں جاری ہونے تک احتجاجی مظاہرے جاری رکھینگے تنخواہیں جلد ادا نہ کی گئی تو ملازمین عید سے پہلے ادارے اور حکومت سندھ کے خلاف ریڈزون میں احتجاجی دھرنا دینگے
@SyedNasirHShah@SaeedGhani1@RoshanAliShai12
@MuradAliShahPPP خدارا ایم ڈی اے کے ملازمین حکومت سندھ کے اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں ایم ڈی اے کے ملازمین کو تیرہ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی جو کے ادارے نے بلا جواز روکی ہوئی ہے مزدور طبقہ عید منانے کا حق نہیں رکھتا کیا خدارا ایم ڈی اے کے ملازمین کی تنخواہ جلد سے جلد بحال کروائیں
Eid mein buht Kam din Bach gai laghta Hai ye Eid bhi hum ghareeb log nhi Kar paigy 2012 k teachers.
Roz daal Aalo kha kha k hum tang achuki Hai buht dukh hota Hai jo humare Hakomat ko humare oper raham nhi Ata Hume humare jaiz salaries de.@MuradAliShahPPP#Dukhbharidastaan
ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی جانب سے رمضان المبارک میں روزگار کی بحالی اور 11 ماہ کی تنخواہوں کے حصول کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ
حکومت سندھ اور ادارے کی بےحسی کی وجہ سے ملازمین عید کرنے سے بھی محروم رہے
@NasirShahOffice#RestoreMDAemployees