Please notice #coronavirusinpakistan And all over the world and Due to which the economic situation of the countries is very bad And so are MDA employees who are awaiting 12 months' pay also department fired him for forgery
#MDAKyMulazimoKoInsafDo
حکومت ابھی PDM کےبحران سے نکلنے کا جشن منا ہی رہی تھی کہ خود کو ناراض ”ترین“ کےبحران میں پھنسا بیٹھی اور اب ایسےحساس معاملے کو چھیڑ بیٹھی ہےجس سےوابستگی سے کوئی خود کو الگ کر ہی نہیں کرسکتا- پتہ نہیں کون اِن کو مشورے دیتا ہے
بھائی صاحب ! حساس معاملات سے بچنے میں ہی دانشمندی ہے🙏
عمران خان کہتے رہے کہ پاکستان سے کرپشن کی رقم منی لانڈرنگ کر کے بیرون ملک بھجوائی جاتی ہے ، اپوزیشن اسے سیاسی بیانیہ قرار دیتی رہی، آج برطانیہ نے اسی منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے
اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیب پر حملہ، ایک ہفتے میں دوسری کارروائی، ایرانی سکیورٹی اسرائیل کے سامنے بے بس، اسرائیل نے پانچ روز قبل کیا کارروائی کی؟ ایرانی قیادت کی جانب سے ایک پھر انتقام کے کھوکھلے دعوے اور ڈائیلاگ تفصیل ویڈیو میں۔ https://t.co/YMZguQUWff
5 وارڈز بند کرکے کرونا میں تبدیل کیے ،
38 پرائیوٹ روم بھی کرونا وارڈز میں تبدیل،
جنگی صورت حال ہے،
23 مریض ابھی بھی ایمرجنسی میں موجود ہیں جن کو کرونا وارڈ میں شفٹ کرنا ہے،
کرونا کے علاوہ دیگر مریض بھی نظر انداز ہو رہے ہیں، انچارج پمز ہاسپٹل کمیٹی ممبران کے سامنے پھٹ پڑے
#TuchChayBadMash
دن دھاڑے ڈاکہ ڈالنے والے
بھول جاتے ہیں حضرت شعیب (ع) کی قوم پر ناپ تول میں ڈنڈی مارنے کے سبب تین بار عذاب آیا تھا
#RamazanMubarak
اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
غریب زندہ درگور ہوگا
#ٹُچّےبدمعاش
پارٹ نمبر ۱
#TuchChayBadMash
دن دھاڑے ڈاکہ ڈالنے والے
بھول جاتے ہیں حضرت شعیب (ع) کی قوم پر ناپ تول میں ڈنڈی مارنے کے سبب تین بار عذاب آیا تھا
#RamazanMubarak
اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
غریب زندہ درگور ہوگا
#ٹُچّےبدمعاش
پارٹ نمبر ۱