نظیر (Precedent) فیصلوں کی ناقص وجہ ہے۔ یہ کسی دلیل کے بغیر جمود ( Staus-Quo) کو درست قرار دینا ہے۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ روایت کتنی دیر سے قائم ہے۔ اگر پرانا طریقہ غلط ہے تو اسے چیلنج کر کے بدلنا چاہیے۔
ترقی مستقبل کو بہتر بنانے میں ہے، ماضی کا دفاع کرنے میں نہیں۔