میری مودبانہ گزارش ہے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے وفا پرستوں، ہمدرد، سپورٹر اور کارکنان سے کہ
لکھتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں کہ ایم کیو ایم ایک ہی ہے اور وہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی ایم کیو ایم
بہت سے ساتھی ایم کیو ایم (الطاف)، (لندن) یہ لکھتے ہیں یہ سب ایجنسیوں اور صحافیوں کی طرف سے دئیے گئے نام ہے
اسلئے آپ تمام ساتھی اس بات کا خاص خیال رکھے
شکریہ
#ReleaseAftabBaqai
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کے تحریری فیصلہ کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکنان کو فوری رہا کیا جائے
نعرے لگانا چاہئے وہ کتنے سخت کیوں نہ ہوں انھیں جرم یا مجرمانہ سازش قرار نہیں دیا جاسکتا
یہ ہم نہیں
پاکستان کی عدلیہ کہ رہی ہے
#ReleaseMQMWorkers
@MarryQueen66@AltafHussain_90 کیوں کہ الطاف حسین بھائی نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے آمریت اور ملک میں قابض جاگیردار اور وڈیروں کے خلاف ہمیشہ سے آواز اٹھائی ہے اور انشاءاللہ اسی طرح اٹھاتے رہینگے اسی لیے انہیں بنا کسی ثبوت و دلیل کے وہ سے declear کیا جاتا ہے جو ایک ملک دشمن کو بھی نہ کیا جائے
الطاف حسین کی واپسی پر سندھ کے لوگ ہر شہر میں جی جان سے ان کا استقبال کریں گے، الطاف حسین نسل پرستی اور نفرتوں کے خاتمے کی واحد اور آخری امید ہیں،
الطاف حسین کسی کمیونٹی کے سیاسی نمائندے نہیں پورے سندھی سماج اور سندھ دھرتی کے وارث ہیں.
#Sindh@OfficialMqm@AltafHussain_90
@soulat_pasha I m in saudia from past 10 years I already highlight the mistakes of imams in khutbat but this type of thing never happened to me I don't which country you are talking about ..
ڈی جی آئی ایس پی آر سے چند سوالات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہورمیں 9،مئی 2023ء کاسانحہ…قصور وارکورکمانڈرلاہور لیفٹننٹ جنرل سلمان فیاض غنی ٹھہرائےگئے۔لیفٹننٹ جنرل سلمان غنی اورکورکمانڈر ہاؤس لاہورکی حفاظت پر تعینات اعلیٰ فوجی افسران سمیت تمام کاتمام عملہ ،کورکمانڈر لاہورہاؤس پر حملے کےوقت اچانک کیوں غائب ہوگیاتھا؟ اس اہم بات کی تحقیقات کیےبغیر کہ کورکمانڈرلاہورہاؤس کی حفاظت پرمامورجس میںGOC لاہورسمیت تمام اعلیٰ حکام وافسران اورحفاظتی عملے کےدیگراراکین شامل تھے تو کورکمانڈرہاؤس پرحملے کےوقت وہ سب کےسب وہاں سے اچانک کیوں اورکہاں غائب ہوگئےتھے ؟لیکن پھربھی قصور وارکورکمانڈرلاہور لیفٹننٹ جنرل سلمان غنی ہی کوٹھہرایاگیا، آخر کیوں؟ کورکمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل سلمان غنی پرایک الزام یہ بھی ہے کہ انہوں نے کورکمانڈرہاؤس پرحملہ کرنے والوں کے خلاف گولی چلانے کا حکم کیوں نہیں دیا تو جب متعلقہ فوجی افسران اور وہاں حفاظت پر مامورسارے کا سارا عملہ ہی غائب ہوگیاتھا، تو کورکمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل سلمان غنی گولی چلانے کاحکم کسے دیتے؟میرے یہ چند سوالات ہیں جن کا جواب مجھ سمیت ہر پاکستانی @OfficialDGISPR میجرجنرل احمد شریف چوہدری صاحب سے پوچھنا چاہتا ہے اوریہ بھی چاہتا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرایک اور پریس کانفرنس کرکے قوم کو ان سوالات کاجواب دیں کیونکہ مجھ سمیت پوری قوم ان سوالات کا جواب جاننا چاہتی ہے ۔
شکریہ
الطاف حسین (لندن)
5، جولائی 2023ء
الطاف بھائ سے گزارش ھے کے پابندی ہٹ جانے کے بعد اپنی صفوں کو غداروں سے بچا کر رکھنا کیونکہ آہ رحم دل معصوم ھو ہم ایک بار پھر ان غداروں کی غداری کی وجہ سے آپکو کھونا نہیں چاہتے
ہمیں منزل نہیں
رہنماں چاھی ھے #AltafAppealsForMissingPersons
2/2
میں اپنے اوورسیز پاکستانی بھائیوں کواپنے مشاہدے کی روشنی میں یہ بتاناچاہتاہوں کہ جب آپ کے ساتھ کسی رہائشی اسکیم یاکسی مالیاتی ادارے میں سرمایہ لگانے کے نام پر کوئی فراڈ ہوتوایسی صورتحال میں بعض لوگ آپ کو عدالت سے رجوع کرنےکا مشورہ دیں گے تو میں یہ کہوں گاکہ آپ حضرات کو مجھ سے زیادہ معلوم ہوگا کہ ہماری عدالتوں میں فیصلےکس طرح کئے جاتے ہیں۔ انصاف کے نام پر ظالم کےحق میں اور مظلوم کے خلاف فیصلے دینا بدقسمتی سے پاکستان کی عدالتوں میں معمول بن چکا ہے اور یہ سب کالے کاروبار اور دھندے ان نامعلوم قوتوں اور اداروں کی ناک کے نیچے کئے جاتے ہیں جو ملک کے منتخب وزرائے اعظم اور صدور کو بھی ان کے مناصب سے علیحدہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
انویسٹمنٹ کے نام پر فراڈ کرنے والے یہ عناصر ،عدالتوں کے کرپٹ ججز اورنامعلوم قوتوں کے بااثر لوگ سب ملکر ایک'' مافیا ''کے طورپرکام کرتے ہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں کو سرمایہ کاری کیلئے سنہرے خواب دکھانے والی 99 فیصد سرمایہ کارکمپنیاں یاانجمنیں (Investment companies/organisations ) جب نامعلوم افراد یا اداروں کی زیرنگرانی وتحفظ میں فراڈ کا یہ کام کرتی ہوں توپھر آپ کوانصاف کہاں مل سکتاہے ۔اگر یہ عدالتیں اور تمام سابقہ حکومتیں عوام کو منافع کالالچ دیکر لوٹنے والی فراڈ سرمایہ کارکمپنیوں کےخلاف کارروائی کرنے میں مخلص ہوتیں تو وہ 80ء اور 90ء کی دہائی میں کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں کے سینکڑوں خاندانوں کے اربوں اور کھربا کھرب روپےلوٹ کر فرار ہونے والی فراڈی سرمایہ کار کمپنیوں اور ان کےمالکان کےخلاف اب تک قانونی کارروائی کرچکی ہوتیں اور اپنی عمر بھر کی جمع پونجی سے محروم ہونے والوں کو ان کی لوٹی ہوئی رقوم واپس دلواچکی ہوتیں۔
لہٰذا میری بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں سے ایک مرتبہ پھر دردمندانہ اپیل ہے کہ آپ حضرات ان حکمرانوں کے بڑے بڑے دعوؤں اوران کی یقین دہانیوں میں ہرگز نہ آئیں کیونکہ جنہیں اپنے منصب
پرقائم رہنےکا خود یقین نہیں ہوتا کہ وہ کب اپنی کرسی سے اٹھاکر باہر نکالے جاسکتے ہیں وہ آپ سے کیے گئے دعوؤں کو کیونکر ممکن بناسکتے ہیں اور آپ کے لگائے گئے سرمائے کو کس طرح تحفظ فراہم کرسکتے ہیں۔ لہٰذا بیرون ملک رہنے والے حضرات جہاں مقیم ہیں وہیں پر سرمایہ کاری کرنے کاکوئی الگ پروگرام بنائیں اور خدارا ! اپنا سرمایہ یعنی جمع شدہ رقم پاکستان بھیج کر اسے ضائع ہونے سے محفوظ رکھیں تاکہ آپ کو بعد میں یہ کہنا نہ پڑے کہ ''ہائے ہم تباہ ہوگئے ، ہم برباد ہوگئے''۔
شکریہ
آپ کا خیرخواہ
الطاف حسین (لندن)
2، جولائی2023