پاڑہ چنار میں فرقہ وارانہ فسادات کو دیکھ کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔
پاکستان نظریاتی پارٹی قبائلی عمائدین/اہلیان علاقہ سے درخواست کرتی ہے کہ مورچے چھوڑ کر امن کی راہ اختیار کریں۔ دونوں طرف خون مسلمانوں کا گر رہا ہے اور دشمن خوش ہ��۔
اس سلسلے میں ہم منظور پشتین کی کاوش کو سراہتے ہیں
گلگت بلتستان کو اپنی نمائندگی قومی اسمبلی میں کرنے کیلئے سب سے پہلے ان کرپٹ ٹولوں کا بائیکاٹ کرنا ہوگا موروثی سیاست کو خاتمہ کرنا لازمی ہے
@gilgit@HunzaNagar@GBAwareness@AstoreValley
@ShshFarooqi کرم ایجنسی کے معاملے میں فریق نہ بنے امن کیلئے کوششیں کریں ۔ دونوں فریق مسلمان ہے ۔ مسلمان مسلمان کا دشمن ہوتا ہے یہ صرف مولوی کی دین میں ہیں اسل��م میں نہیں 🙏🙏🙏
پاکستان میں ایک اور آگ شروع ہے ۔ معاشی آگ ہم پہ ویسے بھی لگی ہے۔۔ بڑے تاجر آپ کے خون کا تجارت کرتے ہیں ۔۔پا
شیعہ سنی بھائی بھائی ❣️
گلگت مرکزی عیدگاہ کنوداس تبلیغی اجتماع پہنچنے پر علمائے کرام نے سید آغا راحت حسین الحسینی کا بھرپور استقبال کیا..
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس محبت کو تا قیامت قائم دائم رکھے آمین ❣️🤲
پاکستان نظریاتی پارٹی نے 4 جون کو لیاقت باغ راولپنڈی میں اپنے پہلے مرکزی جلسے کا اعلان کر دیا
ان شاء اللّه 4 جون کو لیاقت باغ میں نوجوانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا
پاکستان نظریاتی پارٹی اس ملک کے تمام مسائل کا حل 4 جون 2023 کو لیاقت باغ راولپنڈی میں عوام کے سامنے رکھے گی۔
یہ لیاقت باغ کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا انشاء��للہ 🥰
تیز ہو بھئی تیز ہو۔۔۔۔جدوجہد تیز ہو !!!
پاکستان نظریاتی پارٹی اس ملک کے تمام مسائل کا حل 4 جون 2023 کو لیاقت باغ راولپنڈی میں عوام کے سامنے رکھے گی۔
یہ لیاقت باغ کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا انشاءاللہ 🥰
تیز ہو بھئی تیز ہو۔۔۔۔جدوجہد تیز ہو !!!
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی 4 جون کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام اور موجودہ سیاسی حالات پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں 14 مئی بروز اتوار شام 6 بجے پریس کانفرنس کرینگے
ان شاء اللہ پاکستان نظریاتی پارٹی بہت جلد اپنا پہلا مرکزی جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ تمام نظریاتی دوست اور پی این پی کے تمام ونگز تیار رہیں
#PakistanNazriyatiParty