بہت ٹائم سے میزان بینک کا یوزر ہوں انکی ایپ انتہائی بکواس ہے اسکا ڈاؤن ٹائم بہت زیادہ ہے اب الائیڈ پہ شفٹ ہونے کا سوچ رہا ہوں کوئئ دوست رہنمائی کر سکتا ہے کہ انکی سروسز کیسی ہیں (یہ شاپ کے بالکل قریب ہے)
#meezanbank#alliedbank#banking
بنیان المرصوص" – حق اور باطل کے درمیان وہ لکیر جو ہمارے محافظوں نے کھینچی۔
ایک سال مکمل ہونے پر میں اپنے ان غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ثابت کیا کہ دفاعِ وطن کے لیے ہم ایک ایسی دیوار ہیں جسے توڑنا ناممکن ہے۔
پاکستان ۔۔۔۔ذندہ باد
#Pakistan#BunyanUmMarsoos
لوگ کہتے تھے پاکستان تنہا ہو گیا ہے لیکن آج دنیا کی بڑی طاقتیں اسلام آباد کی طرف دیکھ رہی ہیں
پاکستان آج دنیا میں تیسری عالمی جنگ کو روکنے کا سبب بن رہا ہے
پاکستان اب رکے گا نہیں، ان شاء اللہ!
#Pakistan#Islamabadtalks#PeaceNow
دنیا ہمیں جن لفظوں سے پکارتی تھی، آج ہم نے اپنے کردار سے ان کے معنی بدل دیے۔ معاشی اور داخلی مشکلات کے باوجود، پہلے انڈیا کو قابو کرنا اور اب امریکہ، ایران اور اسرائیل جیسی طاقتوں کے درمیان صلح کا ضامن بننا
یہ ایک نئے اور خوددار پاکستان کی پہچان ہے 🇵🇰
سپہ سالار کی بصیرت کو سلام
From conflict to mediation—Pakistan leads the way! Heartfelt tribute to the leadership of PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir. Bringing world powers to the table in Islamabad is no small feat. This is the Pakistan we envision: a harbinger of stability and peace. 🇵🇰
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@CMShehbaz@HamzaSS @PresPMLNPunjab @MaryamNSharif@hinaparvezbutt
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جس میں خاص کرریڑھی اور ٹھیہ بانوں کے خلاف سخت کاروائی ہو رہی ہے براہ کرم اس میں نرمی کریں تاکہ ان شدید مشکل حالات میں یہ لوگ اپنا نظام چلا سکیں....
براہ کرم اس پہ خصوصی توجہ فرمائیں🙏
@MaizaHameedMNA اچھے دن, اور بہتر حالات جیسے لفظ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں اور شاید مرتے تک سنتے رہیں گے...
پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیز نالائق ہیں... مہنگائی مارچ لے کر حکومت میں آتے ہی مہنگائی کی انتہا کر دی ہے😡
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب 18-18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوئی تب کاروبار نہیں بند ہوئے...
کرونا میں بھی بیکری, کریانہ اور سبزی فروٹ کھلا تھا آج یہ سب بھی بند ہے...
براہ کرم کوئی متبادل حل ڈھونڈ لیں 🙏