@mango_peepel بالنگ کرنے دیں جیسی بھی ایکشن ہے فی الحال ٹھیک ہے جتنا چلتا ہے ٹھیک ہے جب کوئی ایشو اے گی تب دیکھ لیا جائے گا کیونکہ جب بھی پاکستان میں بالر کی ایکشن درستگی کی بات آئی ہے اسکا کیرئر تباہ ہوگیا ہے
بڑی افسوس سے کہنا پڑتا ہے سینیرز جونییرز کیساتھ اکثر تعصب رکھتے ہیں