ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور مقدمے میں 17 سال قید کی سزا
اب تک عسکری عدالتوں کی طرف سے دی جانے والی ان کی مجموعی سزاؤں کی مدت 280 سال تک پہنچ گئی ہے۔
تازہ فیصلے کا سب سے تشویشناک پہلو یہ ہے کہ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں۔ اس کے باوجود سزا سنا دی گئی۔
یہ ہے وہ طرزِ عمل جو موجودہ حکومت ایک کینسر کی مریضہ، بزرگ خاتون اور ایسی شخصیت کے ساتھ روا رکھ رہی ہے جس نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے غریب عوام کو بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وقف کر دی۔
ان کی دہائیوں پر محیط عوامی خدمت اور آج ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ایک دوسرے کے بالکل برعکس تصویر پیش کرتے ہیں۔
تاریخ ان اقدامات کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
@Dr_YasminRashid
#ReleasePoliticalPrisoners
#ShameOnJudges
پاکستانی فوج سے زیادہ امریکہ کا ایجنٹ کون ہے ؟
پاکستانی فوج سے زیادہ ملک دشمن کون ہے ؟
پاکستانی فوج سے زیادہ غدار کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ قاتل کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ ڈاکو کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ دین اسلام کا دشمن کون ہے ؟
خدا کی قسم، میرا پاکستان ایسا نہیں تھا!
پاکستان کے چپے چپے پہ آگ لگی ہے، یا محرومیاں عروج پہ ہیں، یا بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں، یا مہنگائی کی چکی میں پستی عوام ہے، یا بدترین فسطائیت کا شکار عوام ہے۔
یہ آیا نہیں
اسے لایا گیا ہے!
مقصد پاکستان کو کھوکھلا کرنا ہے.
#WhereIsImranKhan
550 ارب کی مفت بجلی
220 ارب کا مفت پٹرول
90 ہزار سرکاری گاڑیاں
وزیراعظم اور وزیراعلی کے اربوں کے جہاز
فوجیوں اور بیوروکریسی کے بڑے بڑے اخراجات تنخواہیں
اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئی.
پھر بھی ظالم حکمران کہتے ہیں ٹیکس نہیں آتا
25کروڑ کے گھروں میں آگ لگے گی تو پتہ چلے گا
دورِ حاضر میں عمران خان جیسا اللہ پر توکل کرنے والا اور صبر کرنے والا انسان کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ قید و بند کی سختیوں کے باوجود عمران خان اور ان کی اہلیہ اپنے مؤقف اور قوم کی حقیقی آزادی کے اصولی جدوجہد پر ثابت قدم ہیں۔ — قاسم خان سوری @QasimKhanSuri#ImranKhan #PakistanPolitics
عمران خان والا سائفر تو خفیہ تھا
لیکن یہ والا سائفر تو پوری دنیا کے سامنے کھلم کھلا دیا گیا ہے
بادشاہ کے مزید ننگا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔!!!
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
جب کسی قوم پر انپڑھ لوگ مسلط کر دیے جائیں تو وہ اسکولوں سے بچے نکال کر وہاں درختوں کے سائے تلے بھینسیں باندھ دیتے ہیں۔
پاکستان پر قابض ٹولے نے اس انپڑھ عورت کو اقتدار سونپ کر بڑی زیادتی کی ہے۔ 😢
رجیم چینج آپریشن کا سب سے بڑا کردار عمر عطا بندیال ۔۔جس نے سائفر پر تحقیقات نہیں ہونے دی،سائفر جھٹلا دیا اور ملک سے اتنی بڑی غداری ہونے دی #سائفر_ایک_حقیقت