President Trump has formally approved a landmark agreement with Saudi Arabia that will provide the country with a civilian nuclear program and potentially open the door to uranium enrichment in the kingdom’s territory, according to U.S. officials. https://t.co/B6QUmxVVpw
🚨 امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی نیوکلیئر ڈیل کی منظوری: بین الاقوامی سفارتی ذرائع کے مطابق واشنگٹن اور ریاض کے مابین ایک بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ 30 سالہ سول نیوکلیئر معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت امریکی کمپنیاں سعودی عرب میں اربوں ڈالرز کا ایٹمی انفراسٹرکچر اور نیوکلیئر پاور ری ایکٹرز قائم کریں گی، دفاعی مبصرین کے مطابق ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور خلیجی ریجن میں سیکیورٹی چیلنجز کے پیشِ نظر یہ اقدام سعودی عرب کے ویژن 2030 اور خطے میں اس کے تزویراتی وزن کو بے پناہ استحکام بخشے گا۔
Alhamdulillah! Saudi Arabia & UAE growing closer through unity, economic integration & strategic projects is wonderful news for the region. In these times of Iran-US tensions & ongoing strikes, Gulf solidarity brings strength, stability & hope for peace. Brothers standing together protect our future & promote prosperity. May Allah safeguard the Ummah & guide towards lasting peace.
پیٹرول اور بجلی کی قیمت یہ کہہ کر بڑھا دیتے کہ ملک مشکل صورتحال سے گزر رہا عوام قربانی دے
جبکہ اس حکومت نے 43کروڑ تو رمضان پیکج کے اشتہارات کے میڈیا کو دیے ہیں راتب خوروں اور ڈیجیٹل میڈیا کو کیا ملا اس بارے ابھی راوی خاموش ہے
سوال یہ اتنا خرچہ کر کے بھی حکومت مخالف جذبات عروج پر کیوں ہیں ؟
جہنم کدہ / ایران
امریکا پاک کی جارحانہ کاروائیوں میں ایرانی دھشتگردوں کے میزائیل اور ڈرونز کے گوداموں،
باندران انقلاب کے ھیڈکوارٹر،
بجلی کے کارخانوں
اور پانی فراھم کرنےوالے مراکز کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا
حیران کن طور پر حملوں میں بھارتی اھلکاروں کی ھلاکتوں کی کنفرم اطلاعات
بریکنگ نیوز: پاکستان نے حوثیوں کو وارننگ جاری کر دی کہ سعودی عرب یا کسی بھی پاکستانی پرچم بردار جہاز پر حملہ قومی سلامتی کیخلاف تصور کیا جائے گا.
حوثیوں کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع میں طاقت کے جائز استعمال سمیت تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے.
انقلابی اس جنگ کو خطے میں پھیلانا چاہتے ہیں اور یہ جنگ اب بڑھتی نظر آ رہی ہے.
خوزستان / ایران
ایران کے شہر بھاہ بھان کی انتہائی اھم اور حساس ترین ملٹری بیس کیمپ کو اسرائیلی حملے میں مکمل تباہ کر دیا گیا
حملے میں چینی ساختہ HQ9 فضائی دفاعی نظام، میزائیل لانچنگ پیڈز، اور ڈرونز کے وئر ھاوس کو تباہ کیا گیا
حملے میں 921 ایرانی دھشتگرد 13بھارتی اور 3 ایرانی ھلاک
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
امریکہ کا نشانہ اس بار مکمل درست ہے ۔۔۔بانداران انقلاب کے میزائل لانچنگ پیڈز ، میزائل سٹوریج ، انکی ائیر بیسز ۔۔۔ کمر توڑ دی ہے اس فتنے کی ۔۔
بس پاکستان غیر جانبدار اور خاموش رہے ۔ زیادہ سگا بننے کی ضرورت نہیں
بریکنگ نیوز: برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے امریکہ کو ایران پر کچھ حملوں کیلئے اپنی ایئر بیسز استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے. ٹرمپ نے اسی وجہ سے نئے برطانوی وزیراعظم کی بہت تعریف کی تھی.
برطانیہ کے علاوہ بلغاریہ سمیت کچھ یورپی ممالک نے بھی امریکہ کو حملوں کیلئے سہولتیں دینے کا اعلان کیا ہے.
انقلابیوں کیلئے یہ ایک اور کھلا چیلنج ہے. انقلابی کمزور مسلمان ملکوں پر اس جواز کی وجہ سے حملے کر رہے ہیں کہ یہاں امریکی اڈے ہیں.
سوال یہ ہے کہ کیا اب وہ برطانیہ پر بھی ایسے ہی حملے کریں گے جیسے کویت اور بحرین پر کر رہے ہیں؟
بریکنگ نیوز: ٹرمپ نے کھلی دھمکی دی ہے کہ وہ ایران کی کوہِ کلنگ میں زیر زمین موجود ایٹمی سائٹ کو تباہ کر دیں گے اور ہر اس جگہ کو تباہ کر دیں گے جہاں ایران ایٹم بم بنانے کی کوشش کر رہا ہے.
انقلابیوں کو ثابت کرنا چاہئے کہ اگر وہ واقعی نئی سپرپاور ہیں تو امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کر دیں، بیس جنگی بحری جہازوں کو سمندر میں غرق کر دیں اور فضائیہ کے جہاز حملہ کرنے آئیں انہیں دفاعی نظام سے گرا دیں.
جب ان جہازوں کا ملبہ دنیا کو نظر آئے گا تو ساری دنیا ان انقلابیوں کو سپرپاور سمجھ لے گی لیکن....... اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر کویت اور بحرین جیسے چھوٹے ملکوں کے پاور پلانٹس اور واٹرڈی سلینیشن پلانٹس پر میزائل چلانا بہادری نہیں بلکہ بزدلی ہے.
انقلابی اپنی حکومت کے خاتمے تک عقل کی بات نہیں سمجھیں گے. آنے والے دنوں میں انکی مشکلات بڑھتی جائیں گی.
مشرقِ وسطیٰ میں ہر آپریشنل کامیابی کا آغاز اور اختتام اُن سروس ممبرز کی یکسوئی سے ہوتا ہے جو ایران کے خلاف امریکی بحری ناکہ بندی سمیت اپنے ہر مشن پر مرکوز رہتے ہیں۔
بحری ناکہ بندی کے دوبارہ آغاز کے بعد، 21 جولائی تک سینٹ کام نے جاری ناکہ بندی کے تحت 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا ہے اور 1 کو غیر فعال کیا ہے۔
#سینٹ_کام
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کے فیصلے سے پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا مسئلہ اپنی جگہ مگر یہ عوام کا بھی مسئلہ ہے۔روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے تعین سے عام عوام کو اس کا فائدہ نہیں مل سکتا بلکہ اس فیصلے سے مڈل مین اور چور دروازے سے کرپشن کا ایک راستہ ضرور کھل سکتا ہے، جس سے عام آدمی مستفید نہیں ہو سکتا، لہٰذا اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔