- اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور اُس نے (اپنے) نفس کو (بری) خواہشات و شہوات سے باز رکھا،
- تو بیشک جنت ہی (اُس کا) ٹھکانا ہوگا 🏡.
@_aaselenophilee - تشخیص کی بنیاد پر علاج کیا جاتا ہے تشخیص صحیح ہو علاج اتنا فرفیکٹ ہوگا مگر اتنا بھی لمبا نہی ہونا چاہئے کہ مریض ناکارہ ہوجائے تب تک Symptomatic علاج کرنا چاہئے