28May Youm_e Taqbeer 🇵🇰
ہم نے بحیثیت قوم کبھی بھی اپنے ہیرو کی قدر نہیں کی
سر ہم شرمندہ ہیں۔
جب تک سورج چاند رہے گا ڈاکٹر قدیر تیرا نام رہے گا 🫡
#PakistanZindabad
مرد كى پانچ حركات كو عورت بہت پسند كرتى ہے جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے:
1۔ عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا، اس سے بيوى اطمئنان اور راحت محسوس كرتى ہے۔
2۔ بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا، ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى۔
3۔ بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا، اس ميں عورت اپنے ليے حد درجے كى اپنائيت محسوس كرتى ہے۔
4۔ بيوى كو يہ كہنا كہ مجھے آپ سے محبت ہے، (I love you) حتى كہ بيوى كو غصے كى حالت ميں بھى يہ كہيں، يہ كہنے سے بيوى میں آپ كے ليے لَو فيلنگز پيدا ہوں گى اور ممكن ہے وہ بھى آپ كو ايسے ہى كلمات كا تبادلہ خيال كرے۔
5۔ بيوى كے ماتھے پربوسہ ديتے ہوئے كہيں كہ آپ ميرے ليے اللہ كى طرف سے بہت بڑى نعمت ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالىٰ نے مجھے تحفے میں دى ہے...♥️
شب بخیر۔۔۔۔۔!!
ہمارا رات کا پہر سفر جاری تھا استور سے گوری کوٹ کی طرف
اچانک ایک دوست کا انٹر کام سے رابطہ کٹ گیا۔
اور ہم 3 سڑک کنارے اس کے انتظار میں کھڑے ہو گیے۔
کچھ دیر میں ایک گاڑی پاس آ کر رکی اور اس میں سے ایک بندہ نے پیغام دیا کہ آپ کے دوست کی بيگم کی کال آ گئی ہے اس لیے وہ جہاں سگنل آے وہی رک گیا ہے اور آپ لوگوں کے لیے پیغام ہے کہ آہستہ آہستہ اپنا سفر جاری رکھیں ۔
میرا خیال ہے ہر ٹور گروپ میں کوئی نہ کوئی رن مرید ضرور ہوتا ہے۔🙈
پاکستان کا گمنام ہیرو مراد سدپارہ
مراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا تھا،
دنیا کا واحد کوہ پیما جس نے کے ٹو کی چوٹی پر اپنی شرٹ اتار کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا،
2022 میں براڈ پیک سے درجنوں کوہ پیماوں کو اکیلا ہی ریسکیو کر لایا،
2023 میں کے ٹو سے افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کی ڈیٹھ باڈی کو ریسکیو کرنے والی ٹیم کا ممبر تھا،
اس ریسکیو آپریشن سے چند روز پہلے مراد سدپارہ نے 6 روز میں دو مرتبہ نانگا پربت سر کیا تھا،
اگست 2024 میں کے ٹو کے ڈیٹھ ذون سے شگر کے کوہ پیما حسن شگری کی ڈیٹھ باڈی کو ریسکیو کرنے والی ٹیم کا مرکزی ریسکیور تھا،
براڈ پیک کیمپ ون کی 5 ہزار 7 سو میٹر پر مراد سدپارہ پر پتھر گرا جو سر پر لگا،
ایم مراد سدپارہ کی ڈیڈ باڈی سکردو سی ایم ایچ پہنچ گئی ہے۔ کچھ دیر تک آبائی گاؤں سدپارہ روانہ کیا جائے گا ۔۔
ایم مراد سد پارہ کی ایک خوبصورت اور نایاب ویڈیو جس میں وہ غیر ملکی کوہ پیما کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ٹریکٹر چلا رہے تھے۔