ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل گھومنا ہے
ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں
باہر نکلیں، کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں
اپنی پسند کی چیزوں میں غرق ہو جائیں
اور پھر دیکھیں کہ زندگی کتنی عظیم ہے۔
#Arang_Kel#AzadKashmir#beautyofpakistan
سری پائے ایک بہت ہی خوبصورت اور وسیع جگہ ہے جہاں سے اصل ایڈونچر شروع ہوتا ہے وہاں سے ہائیکنگ کرتے ہوئے مکرا پیک تک پہنچنا ایک زبردست احساس ہے اونچی بلندی برف سے ڈھکی پہاڑ کی چوٹیاں ٹھنڈی ہوا اور چاروں طرف دلکش ویوز اس سفر کو ہمشہ کے لیے یادگار بنا دیتے ہیں۔
🏔️
#momson
جو پسینہ بہا کر خواب بناتے ہیں اصل ہیرو وہی مزدور ہوتے ہیں
یکم مئی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی اصل طاقت وہ ہاتھ ہیں جو محنت کرتے ہیں مزدور کا پسینہ ہی ترقی کی بنیاد ہے۔
#labour_day#1may_2026#salam_to_Labour 🫡
&
#morningvibes
واہ کینٹ میں ایک جگہ پر عرصے سے عمران خان کی ایک تاریخی تصویر لگی ہوئی تھی وہ تصویر صرف ایک چہرہ نہیں تھی بلکہ ایک لمحے کی یاد تھی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس تصویر کو ہٹا کر وہاں بابر اعظم کی تصویر لگا دی گئی ہے۔
#เขมจิราต้องรอดseries