ڈیرہ غازیخان کے ٹرائبل ایریا یوسی مبارکی کھرڑ بزدار کے بنیادی مرکز صحت کیلیئے گورنمنٹ پاکستان نے دو ریسکیو موٹرسائیکلیں مہیا کی تھیں کھڑی ہیں بس کھڑی ہیں ریسکیو ٹیم لاپتہ آخر کیوں کسی ایسی جگہ دو جہاں عملہ موجود ھو تاکہ حکومت کا نقصان نہ ھو
@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI
کھرڑبزدار ہسپتال ہمارے علاقے کا سب سے بڑا ہسپتال مانا جاتا ہے اور یقیناً ہےبھی لیکن اس میں ڈاکٹرنہ ہونے کی وجہ اکثراوقات بند رہتا ہے اگر حکومت ڈاکٹروں کو تنخواہیں دےرہا ہےتوہمارا اپیل ہے کہ انہیں حاضر کیاجائے
@HealthPunjabGov
#OpenBHUKhararBuzdar#OpenBHUKhararBuzdar
کھرڑبزدار ہسپتال میں ادویات کی فراہمی کرکے ڈاکٹروں کی حاضری کو یقینی بنایا جائے غریب لوگوں کی بھلا ہی ہمارا بھلاہےہم نےآج تک بے مقصد کسی کوتنقید نہیں کیا نہ ہی کسی ہسپتال کی آڑ میں کریں گے بنیادی ضرورتوں کیلئے جتنے بھی لوگ آواز اٹھا رہے ہیں وہ حق اور سچ پرہیں
#OpenBHUKhararBuzdar
کھرڑبزدار ہسپتال ہمارے علاقے کا سب سے بڑا ہسپتال مانا جاتا ہے اور یقیناً ہےبھی لیکن اس میں ڈاکٹرنہ ہونے کی وجہ اکثراوقات بند رہتا ہے اگر حکومت ڈاکٹروں کو تنخواہیں دےرہا ہےتوہمارا اپیل ہے کہ انہیں حاضر کیاجائے
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@HealthPunjabGov#OpenBHUKhararBuzdar
کھرڑبزدار ہسپتال ہمارے علاقے کا سب سے بڑا ہسپتال مانا جاتا ہے اور یقیناً ہےبھی لیکن اس میں ڈاکٹرنہ ہونے کی وجہ اکثراوقات بند رہتا ہے اگر حکومت ڈاکٹروں کو تنخواہیں دےرہا ہےتوہمارا اپیل ہے کہ انہیں حاضر کیاجائے
@ImranKhanPTI@Usma@HealthPunjabGov#OpenBHUKhararBuzdar
مجھے افسوس ہے ان لوگوں پر جو پڑھے لکھے ہونے کے ب��وجود حرام کھیلا رہے ہیں اپنے بچوں کو
اور ہمارے معاشرے میں استاد کی ویسے بہت زیادہ عزت کی جاتی ہے پھر بھی یہ لوگ اپنے ڈیوٹی سے غافل ہیں
#KhararBuzdarWantsEducation
@ImranKhanPTI @DrMuradPTI