لاہور کے تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم بلوچ اور پشتون طلبہ کو ہراساں کرنا، اور ہاسٹلز سے بلوچ طلبہ کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنا تشویشناک عمل ہے۔
(بلوچ سٹوڈنٹس وفاق و پنجاب)
آج کھرڑ بزدار کے تمام ادارے اچانک کھل گئے ھیں یوں لگتا ھے جیسےیہ ادارے سالوں سے کھلے ھوئے ھیں کیونکہ کمشنر کھرڑ بزدار آرھے ھیں سَجی گوشت بریانی تیار ھے نوش فرما کر سب اچھا کا رپورٹ تیار کریں گے
@DCLahore@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI@GovtofPunjabPK
ٹرائبل ایریا کے کھرڑبزدار سمیت پھکرے ماڑ، لُکھ، خونی کُھنڈ اورتمام پہاڑی علاقے احساس کفالت کی سروے سے محروم ھیں غریب لوگ ڈی جی خان کے چکر کاٹ کر تھک جاتے ھیں
وزیر اعلیٰ @UsmanAKBuzdar وزیراعظم
@ImranKhanPTI اور @Sanianishter
سے اپیل ھےکہ ان علاقوں میں سروے ٹیم بھیجی جائ
ضلع بارکھان کے کئی گاؤں احساس کفالت کی سروے سےمحروم ھیں جن میں بستی گلو دامان، بستی بازاری، بستی مینگھانی اور دیگر کئی علاقے شامل ھیں حکام بالا سے اپیل ھے کہ سروے ٹیم بھیج کر غریب مستحقین کےکوائف کا اندراج کیا جائے
@Ehsaas_Pk@ImranKhanPTI@dpr_gob@GovtofPakistan4
احساس کفالت پروگرام میں مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچایا گیا ٹرائبل ایریا ضلع ڈیرہ غازی خان کے تمام پہاڑی علاقے فائدہ نہ اٹھا سکے
وزیراعظم @ImranKhanPTI سے اپیل کرتے ھیں کہ ان علاقوں کے غریب عوام کو احساس کفالت پروگرام کے ذریعے مستفید ھونے کاموقع فراھم کیا جائے
@Ehsaas_Pk
بارکھان انتظامیہ سے اپیل ہے کہ وہ احساس پروگرام کو بزدار قوم کے ان علاقوں میں یقینی بنائے جو ڈسٹرکٹ بارکھان میں آتے ہیں تاکہ وہ غریب لوگو اس رقم سے فائدہ لے سکے
@Ehsaas_Pk@SaniaNishtar@ImranKhanPTI
بارکھان انتظامیہ سے اپیل ہے کہ وہ احساس پروگرام کو بزدار قوم کے ان علاقوں میں یقینی بنائے جو ڈسٹرکٹ بارکھان میں آتے ہیں تاکہ وہ غریب لوگو اس رقم سے فائدہ لے سکے
@Ehsaas_Pk@SaniaNishtar@ImranKhanPTI
احساس کفالت پروگرام میں مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچایا گیا ٹرائبل ایریا ضلع ڈیرہ غازی خان کے تمام پہاڑی علاقے فائدہ نہ اٹھا سکے
وزیراعظم @ImranKhanPTI سے اپیل کرتے ھیں کہ ان علاقوں کے غریب عوام کو احساس کفالت پروگرام کے ذریعے مستفید ھونے کاموقع فراھم کیا جائے
@Ehsaas_Pk
ٹرائبل ایریا کے کھرڑبزدار سمیت پھکرے ماڑ، لُکھ، خونی کُھنڈ اورتمام پہاڑی علاقے احساس کفالت کی سروے سے محروم ھیں غریب لوگ ڈی جی خان کے چکر کاٹ کر تھک جاتے ھیں
وزیر اعلیٰ @UsmanAKBuzdar وزیراعظم
@ImranKhanPTI اور @Sanianishter
سے اپیل ھےکہ ان علاقوں میں سروے ٹیم بھیجی جائیں
ماسی زینی بلوچستان کی ماں
سب سے پہلے گوادر بندرگاہ کے دروازے پر دھرنا دینے والی خاتون
جس کی ہمت دیکھ کر پورا گوادر اُٹھ کھڑا ھوا ـ
#گوادر_دھرنا#گوادرریلی_آغازانقلاب#گوادر
The doctors have not been present in #KhararBuzdar hospitel for decades.
Medicines are not available in the hospital. Medicines worth crores of rupees are sold.
@PunjabHealth@CeohealthLhr