ٹیم سرعام کہروڑپکا عزم و استقلال کے تین سال مکمل ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پوری ٹیم سرعام کہروڑپکا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
@iqrarulhassan@yasirmsheikh@sirfan_786
میں نے عمران ریاض خان کا کوئی وی لاگ نہیں سنا، کسی نے مجھے کہا اور میں نے ایف آئی آر کرا دی۔۔۔- اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی کا تہلکہ خیز انٹرویو، کیا کہا؟ سنئے
@ImranRiazKhan@SdqJaan https://t.co/wBu5EQtxHW
یہ جو عمران ریاض خان کے ساتھ ہوا یہ نیوٹرلز کا پرانا وطیرہ ہے اپنا مطلب ہو تو مجاہد بنا دیتے ہیں
مطلب نکلنے کے بعد یا مروا دیتے ہیں یا غدار قرار دے کر جیل میں ڈال کر سڑا دیا جاتا ہے
پنجاب بھر میں اینٹی ڈینگی فوکل پرس��ز نے آج سے ڈینگی ایکٹویٹیز کا بائیکاٹ کر دیا۔۔ٹیچرز مطالبہ ھے کہ کنوینس الاونس جاری کیا جائے اور بقایا جات دیے جائیں کیونکہ ٹیچرز کو گرمی کی چھٹیوں میں بھی سکول بلا کر ڈینگی ایکٹویٹیز کروائی جا رہی
میرے برادرم جناب چوہدری امیر علی ضلعی صدر ٹیم سرعام لودھراں کے ساتھ خوبصورت پل گزارنے کا موقع ملا اور اپنے قائد سید اقرار الحسن کے مشن عظیم پاکستان قابل تعظیم پاکستان کو آگے بڑھانے پر گفتگو کی گئی پاکستان زندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد
#TeamSareAam@iqrarulhassan@ch_ameer1
ٹیم سرعام لیہ کے جانبازوں نے آج دیوار مہربانی کے ارد گرد صفائی کی اور مستحق لوگوں کے لیے دیوار مہربانی پر کپڑے لٹکائے
@iqrarulhassan@yasirmsheikh@Pak_f1
گزشتہ روز ٹیم سرعام لودہراں اور ابن زینب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کاانعقاد گیا تھا جس میں 60 مریضوں کا مفت موتیا کا آپریشن ہونا تھا۔
آج پہلے 11 مریضوں کا مفت موتیا کا آپریشن کر دیا گیا ہے۔
@iqrarulhassan@ch_ameer1
,مرکزی میلاد مصطفیٰ کمیٹی لودھراں, ابن زینب فاؤنڈیشن اور ٹیم سرعام لودہراں کے زیر اہتمام آج دوسرا فری آئی کیمپ کاانعقاد کیا۔جس میں 650 مریضوں نے چیک اپ کروایا۔
60 مریضوں کا موتیا کا آپریشن کیا جاۓ گا اور مفت ادویات بھی دی گئی
@iqrarulhassan@ch_ameer1
9