@ProbablyAMNA قرآن کی سوره الرعد کی ایک آیت یہ ہے : یعنی وه لوگ جو ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کی یاد سے مطمئن هوتے ہیں- سنو اللہ کی یاد ہی سے دلوں کو اطمنان حاصل هوتا ہے- (13:28) ہے- قرآن کی اس آیت میں اطمنان قلب سے مراد ذہنی سکون ہے
اسلام آباد پولیس بے لگام
پہلے سر عام ایک نوجوان کو گولیاں مار کر جان سے مار دیا
اب اپنے حقوق کے لیے لڑنے والے فارن میڈیکل گرایجویٹ پر اسلام آباد پولیس کا تشدد@PakPMO@ImranKhanPTI@JusticeForFMGS@ICT_Police