ترکی واقعی دوسرا پاکستان ہے
ترک صدر رجب طیب اردگان نے
اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر
ساری دنیا کے سامنے"کشمیر"کے مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کر کے بھارت سے ترکی کو مزید دور اور
پاکستان کے مزید نزدیک کر دیا۔
کسی بھی ملک کا ایسا اقدام غیر معمولی کہلاتا یے جب آپ سفارتی سطح پر ایک طرف مکمل طور پر کھل کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔
I resigned from Anthropic today. I spent the last three years doing pretraining research at both OpenAI and Anthropic. Neither company is acting responsibly. They are racing straight to self-improving superintelligence and gambling with our lives. More thoughts below.
پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر سچائی کی فتح..!
بالآخر @SkySportsNews کو بھی عمران خان کے بیٹوں کے یکطرفہ انٹرویو کے بعد حکومتِ پاکستان کا موقف نشر کرنا ہی پڑا۔
حکومتی موقف نے تمام جھوٹے بیانیے کا پردہ چاک کر دیا ہے.
عمران خان ایک سزا یافتہ قیدی ہیں جو طبی لحاظ سے بالکل فٹ ہیں، انہیں سات کمروں کی الگ جیل کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے اور دورانِ قید اب تک خاندان، وکلا اور دیگر افراد سے 900 سے زائد ملاقاتیں کرائی جا چکی ہیں۔
میڈیا ہاؤسز پر بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ نے ثابت کر دیا کہ صحافت کا اصل معیار کہانی کے دونوں رخ دکھانا ہے، نہ کہ یکطرفہ پراپیگنڈا پھیلانا! 🇵🇰💥
لیبیا سے پاکستان تک ایک سازش کی کہانی
یہ ایک گھنٹے کی ڈاکیومینٹری عمران خان کے Mission UNDO Pakistan کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔ اس کی پارٹی اور اس کا سوشل میڈیا اس وقت پاکستان کے خلاف صہیونی لابی سے مافیاز تک کے واحد محافظ اور ترجمان بنے ہوئے ہیں اور ان کے پاس ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں ۔۔ یہ پارٹی انقلاب نہیں ہے بلکہ قائداعظم کے انقلاب کا رد انقلاب ہے۔۔۔
ایک وقت تھا جب پاکستان کی مقتدرہ کو بھی اس سازش کا اسیر بنا لیا گیا تھا مگر پاکستان کے محافظوں اور بیٹوں کی آنکھ جلد ہی کھل گئی، وہ ایک ڈراونا خواب تھا جو دکھایا گیا تھا، وہ کوئی نخلستان نہیں تھا بلکہ سراب تھا، جسے صادق اور امین کہہ رہے تھے وہ راسپوٹین تھا ۔۔۔
جان لو ! پاکستان کبھی Undo نہیں ہو گا اور ایسا خواب دیکھنے والے خود حرف غلط کی طرح مٹا دئیے جائیں گے جیسے 30 اکتوبر 2011 کو شروع ہونے والا آپریشن 10 اپریل 2022 کو Undo کر دیا گیا، ہمیشہ کے لئے !!!
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ترقی یافتہ مُلک جاپان کے ایک شہر میں 110 ملی میٹر بارش کے بعد کی صورتحال یہ ہے
لگتا ہے جاپان نے بھی سیوریج لائن ڈالے بغیر سڑکیں بنا دی یا پھر وہاں کتے بلے نہیں جو پانچہ پکڑتے ہیں
پنڈی میں 145 ملی میٹر بارش تھی
فضل الرحمان اسلام کو بیچتا ہے اس کو عہدہ دے کر جو مرضی فتویٰ دلوا لو
اور پھر
فضلو گینڈا عہدے کی طرف چل پڑا اور عہدے کی خاطر فتنے کے ساتھ ہاتھ ملا لیا اور فتوے بھی جاری کر دیئے 🖐🏿
یہ عمران کا دور ہے جب وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا اور ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارہا تھا تو ان دونوں نے نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کی کوشش کی۔ یہ تھی عمران دور کی فسطائیت کہ وزیراعظم بننے کے فوراً بعد سیاسی مخالفین پر جبر شروع کردیا گیا تھا۔ کل پھولوں والی ایک ویڈیو گزری مگر کسی پر ایف آئی آر ہوئی نہ کیس اور یہ رونا روتے ہیں کہ ظلم کے ریکارڈ توڑ ڈالے گئے قیامت ڈھا دی گئی۔
Cpd
بھٹو نے إيوب خان ڈیڈی كها، نواز شريف نے ضيا الحق كوروحاني والد قرار ويا جبكه عمران خان نے عاصم منیر کو ذہنی مريض کہا- فرق جان كرجيو- انصافی اکاؤنٹس
جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اپنی حکومتیں ختم کردو میں نے اسکے کہنے پر اپنی حکومتیں گرادیں، عمران خان :1
ناروے کی فی کس آمدنی اور اُن کا وزیر خارجہ اپنا سامان اسلام آباد ائیر پورٹ پر خُود گھسیٹ رہا ہے
پاکستان کی فی کس آمدنی اور اسلام آباد کے کمشنر اور آئی جی کا کروفر ۔۔۔۔ آج کا ایڈیٹوریل 👇
🔴 بنگلہ دیش کے آرمی چیف ویکر اُز زمان کا بیان:
"بدعات کا خاتمہ کریں، ہمارا ملک بدعات سے بھر چکا ہے۔
دعا میں بدعت، نماز میں بدعت... ہمیں ان تمام چیزوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔
ہم ایک ایسے اسلامی معاشرے کی تعمیر چاہتے ہیں جو صحیح عقائد، مضبوط اخلاقی بنیادوں اور اسلامی اصولوں پر قائم ہو۔
ہم ایسا تعلیمی نظام تشکیل دیں گے جس میں اسلامی اقدار اور جدید تعلیم دونوں شامل ہوں، تاکہ معاشرہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔"
میں اپنے والد مولانا فضل الرحمان کی طرف سے پاکستانی فوج سے معافی مانگتا ہوں۔جذبات میں زبان سے الفاظ نکلے۔ہمیں معافی دی جائی۔مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کی پریس کانفرنس
جب نوازشریف کی تقاریر پر پابندی کی پٹیشن دائر ہوئی تو اطہر من اللہ نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالتوں میں مت لائیں
اور جب عمران کی تقاریر پابندی پٹیشن آئی تو کہا وہ عام قیدی نہیں ان کے لاکھوں فالور ہیں
یہ ھیں وہ ھماری عدالتیں جو عمران خان کو پسند ھیں
مولانا فضل الرحمن فرماتے ہیں کہ فوجی شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔
مولانا صاحب تو کیا سیاست دان تنخواہ اور مراعات صرف انتشار اور لوٹ کھسوٹ کے لئے لیتے ہیں؟
کیوں اپ کے اراکین جو اس وقت اسیمبلی میں بیٹھے ہے وہ فی سبیل اللہ کام کر رہے ہیں افسوس ہے آج اپ نے بھی اپنا زہر باہر اگل دیا