Wars started to please Israel by the American administrations have cost the U.S. taxpayers $8 trillion dollars so far.
Dear Americans let that sink in. $8 trillion dollars of your hard earned money. Which means just a few years ago wars for Israel cost you almost 34% of your total debt.
And The Cost of War Project at Brown University indicates that if you include international coalition allies, local security forces, contractors, the combined death toll for these wars started on behalf of Israel exceeds 937,000 direct deaths.
Let that sink in:
$8 trillion dollars in debt
937,000 Americans soldiers, allies’s soldiers and security personnel DEAD.
WHAT DO AMERICANS GET IN RETURN WHENEVER THEY PROTEST AGAINST THESE WARS ?
A label of being an antisemite from the Zionists.
اگر مجھے میرے بڑے شمائلہ نے دیکھانے ہیں تو اللہ ہی حافظ ہے
میں اس وقت سے جماعت سے وابسطہ ہوں جب کوڑے، پھانسیاں اور قلعے بھی تھے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کو میں نے اپنے ہاتھوں سے دفنایا ہے ہمارے بڑے کبھی بیماری کا بہانہ بنا کر لندن یا دوبئی نہیں گئے
@S_HassanMurtaza
پاکستان کیسا ہونا چائیے
میں تو کہوں گا کہ ھنزہ جیسا -
جرائم زیرو فیصد
بھکاری پورے گلگت میں کوئی نہیں-
تھانے خالی - لوگ حسین اور پُرامن - تعلیم سو فیصد
لڑکیاں سب گریجوئیٹ یا ماسٹر -
لڑکیاں بغیر کالے سفید برقے کے عام قومی لباس میں گھومتی پھرتی ہیں مگر کوئی آنکھ اُٹھا کر نہیں دیکھتا کیوں کہ ماؤں بیٹوں کی شاندار تربیت کی ہوتی ھے-
کوئی انتہا پسند نہیں- کوئی مزھب کو کسی کے خلاف فتووں میں استعمال نہیں کرتا - کسی کی جان کو خطرے میں نہیں ڈالتا -
کاش لاہور کراچی کوئٹہ اور پشاور گلگت کے ھنزہ جیسے ہو جائیں
سعد راجہ
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام گلگت میں نواز شریف کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے۔۔۔
الیکشن کمیشن شاید نیپال چلا گیا ہے یا نون لیگ کے لئے فارم 47 بنانے میں مصروف ہے۔
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام کیپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
Iran has responded to the American proposal in detail.
America has agreed to lift all Iranian oil sanctions temporarily.
Finally there is progress being made and the credit goes to Pakistan.
تین کیسز جناب عاصم منیر اور شہباز شریف کیلئے ٹیسٹ کیس ہیں:
1۔ فضیلہ عباسی
2۔ ہوٹل کانسٹی ٹیوشن ون
3۔ کراچی ڈرگ کوئین
اگر ان کیسز پر قانون کے مطابق کاروائی نہیں ہوتی تو ہارڈ سٹیٹ، غرباء پر نئے ٹیکسز، بےمعنی جملے ہونگے۔
اگر متفق ہیں تق آرٹی کر کے ارباب اختیار تک آواز پہنچائیں