@a_myrakh@muftiabumuhamad ہمارے پاس بس یہ حدیث ہے، جو دشمنان اہل بیتؑ کے چہرے آشکار کرتی ہے۔
اے علیؑ تجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن اور بغض نہیں رکھے گا مگر منافق (صحیح مسلم - حدیث 240)
3 شعبان المعظم
امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔
یہ حریت کے جو چرچے ہیں آج دنیا میں
بشر کی فکر پہ یہ سب اثر حسینؑ کا ہے
#جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدرؑ#ImamHussain#امام_حسین
⚠️We raise the alarm that #SaudiArabia 🇸🇦 will be committing a massacre of dozens of detainees, including at least 8 minors.
🗣 We invite you to support the victims.
Share the pictures & Tweet the hashtags:
#StopTheSlaughter#أوقفوا_المذبحة
✊ Join our campaign to save lives
ملک کےنامور صحافی ارشد شریف کے دیار غیرمیں بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں،ارشد شریف کو مادر وطن سےمحبت کی سزا دی گئی،حکومتیں کفرسےتو باقی رہ سکتی ہیں،البتہ ظلم سےنہیں،شہید وطن میں ملک دشمن بیرونی قوتوں کی مداخلت کاسخت مخالف تھا
قتل گاہوں سےچن کر ہمارےعلم
اور نکلیں گےعشاق کےقافلے
پاکستانی عوام فلسطینیوں کے ساتھ!
کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں فلسطینیوں کی حمایت میں پلے کارڈ لگادئیے گئے۔پلے کارڈز پر برطانوی وزیر خارجہ کے فلسطین مخالف اعلامیہ کو دنیا کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیا گیا۔ پلے کارڈ پر قائداعظم کے اقوال،اسرائیل غاصب اور ناجائز ریاست ہے بھی تحریرتھے
police shootings in the United States seems to only be increasing, with a total 730 civilians having been shot, 71 of whom were Black, as of September 8, 2022. In 2021, there were 1,055 fatal police shootings, and in 2020 there were 1,020 fatal shootings
اسرائیل نے ایریت لیلین کو ترکیہ کے لئے سفیر نامزد کر دیا، اسرائیلی شہریوں نے ترکیہ کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور ترک عوام کے لئے اپنے تہنیتی پیغامات بھیجے اور کہا دونوں ملکوں کے تعلقات کی بحالی سے عوام کے قریبی رابطوں میں اضافہ ہو گا
#Israel#Turkiye
Visit by Pakistani delegation, led by Nasim Ashraf,to #Israel must be categorically condemned. Such visits,which are gradually increasing, cant be ignored.Its an attempt by #Zionist_state & their backers within Pak to promote an overt & unequivocal pro-normalization narrative1/2