@SdqJaan KPK لینے کی کوشش اور جہاں تک مجھے لگتا ہے یہ ملی بھگت سے کیا جا رہا ہے کیونکہ جِن کے خلاف یہ باتیں چل رہی ہیں انہیں بھی پتا ہے کہ جو ہمارے خلاف بات کرے گا عوام اسے ترجیح دے گی
@tariqmateen سب ڈرامہ ہے فوج کو پتا ہے جو ہمارے خلاف بولے گا اُسے عوام کی پزیرائی ہو گی
بس مولانا کو لانچ اِس لئے کیا گیا ہے کہ آگے kpk پی ٹی آئی سے مولانا کو دلوایا جائے
اِس لئے یہ بیان بازی چل رہی ہے مولانا کبھی بھی قابل اعتبار نہی رہا
@qasm588 پاکستان میں گردوغبار مطلب آلودگی زیادہ ہے جِس کی وجہ سے سورج کی روشنی کا اثر تھوڑا کم ہو جاتا ہے
یورپ کی آب و ہوا صاف ہوتی ہے اِس لئے وہاں سورج کر روشنی کا اثر زیادہ ہوتا ہے
@ikhtiarwali یہ نواز شریف اب پنوتی بن گیا ہے کہاں بھی جاتا ہے جُھرلو پھروا کے آتا ہے ن لیگ کا
اِس بولو کُچھ ٹائم کے لئے پی ٹی آئی جوائن کر لے تاکہ کُچھ مقبول ہو سکے