پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کے بیانیے کی جنگ لڑ کر ثابت کردیا کہ پاکستان ان کے لیے مقدم ہے اور ان کے علاؤہ کوئی اس سطح کی بڑی جنگ لڑ ہی نہیں سکتا
ن لیگ کا سوشل میڈیا کوئی ایک قابلِ ذکر چیز نہیں کر سکا،
شاید میاں صاحب نے اپنے سوشل میڈیا کو روکا ہو کہ میرے یار مودی کے خلاف کچھ سخت مت کہنا ،
تسنیم اسلم کا بیان کسی کو یاد ہے ؟؟؟
"ہم کوٹ لکھپت جیل میں تھے، ہمیں وہاں سے نکال کر زمان پارک لایا گیا"۔ زمان پارک سے گرفتارہونیوالے 8"شرپسندوں" کا بھانڈا پھوٹ گیا۔۔ دیکھئے گرفتار ہونیوالوں نے کیا کہا؟
https://t.co/C3Pz4Xr3M8
یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہ��تے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے
The people of #Pakistan know very well that #ImranKhan is the symbol of the fight against corruption. He is the antidote to corruption. Most of the world knows that as well.
@ImranKhanPTI
BIG BREAKING, confirmed by Military sources:
People are asking why are the protestors being “allowed” to walk into military areas.
Many military officers and commanders have REFUSED to face the protestors. They do not think this war against the people of Pakistan is justified.