@IqAwais آپ ہمیشہ "عقلی اور منطقی" بات کرتے ہیں۔ اور اپنی بات کو مدلل بنانے کے لئے آپکی شماریات تو کمال ہی ہوتی ہیں جیسا کہ آپ نے اس پوسٹ میں بھی پیش کیں۔
@arehma2266 تمام تیاری علمی اور منطقی تھی۔ لیکن مد مقابل ایک جذباتی شخصیت نکلی۔ مفتی شمائل صاحب نے اس کے باوجود بہترین مقابلہ کیا۔
ایک درخواست ہے کہ دوران مناظرہ باڈی لینگویج کی بہت اہمیت ہے، اس پر توجہ کی ضرورت ہے۔
ایسی باڈی لینگویج جیسی استاذ واجدی صاحب کی ہوتی ہے، متانت سے بھرپور۔
#فلوٹیلا
دوائی اور خوراک #غزة بےشک نہ پہنچا سکا
مگر
اور بہت کچھ پوری دنیا تک پہنچا گیا:
مظلوموں کی آواز
غزہ کا دکھ
انسانیت کی ہمدردی
ظلم کا حصار توڑنےپر اقوام عالم کا ایکا
#قافلة_الصمود
اسرائیل کا سفاک بھیانک چہرہ دنیا کو دکھانےمیں پوری طرح کامیاب رہا
اور یہی اسکا ایک بڑا مقصد!!!
@Hamidkamaluddin شیخ محترم، یہ بیان لازماً اہلِ سنّت کے مؤقف کی سمجھ بوجھ اور اسکو حالات کے مطابق سہی اینگل دینے کی قابلیت رکھنے کا نت��جہ ہے۔ ایسی شخصیات کا قیادت میں ہونا باعثِ فخر و شکر ہے۔
@David_Y3 They’re unable to accept the much simpler fact that their three Rafales were shot down, so the complex issue you're referring to is far beyond what they can handle.
The success of Chinese jets used against India in the recent conflict with Pakistan is raising alarm in Asia about their air combat capabilities https://t.co/5PXhNFOW3R
@IndiaToday@Akshita_N@shivanipost Start using hashtags and other visibility strategies to reach people who are unaware of your true credibility. It might help you regain popularity, but regaining trust won’t be that easy.