2022 کے اکانومی میپ میں ایران عراق اور بنگلہ دیش کے پرچم تو مجھے مل گئے مگر اپنے پیارے وطن کا پرچم نظر نا آیا۔ مجھے سب سے زیادہ خوشی ہمسایہ ایران کی اکانومی دیکھ کر ہوئی جسے ہمارے ہاں اکثر لوگ غریب تصور کرتے ہیں جب کے میڈل ایسٹ میں اس وقت سب سے بہتر اکانومی اسی کی ہے۔
آج کوریا کے لئے پری-رجسٹریشن کروانے کے لئے آخری تاریخ ہے۔
رات 12 بجے تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا سنہری موقعہ ہاتھ سے جانے مت دیں۔
اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
“I only wanted to assassinate Imran Khan & I shot 8-9 bullets to the container, then Imran’s guards fired back on me which killed a bystander near me”- Another confession video of the attacker.
Police officers also inquired about the religious video clips found in his mobile
The attacker of #ImranKhan says that #Israel should not be recognised by the Muslims. He said that while firing at @ImranKhanPTI he raised the slogan of لبیک یا رسول اللہ ۔ a #TLP slogan which says , Prophet I am here on your voice .
Ibtisam, the man who foiled an attack in Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) long march, has said that he rushed to stop the attacker as soon as he saw him load his gun and point it at the container
Details: https://t.co/Nwp1NoWtAj
#ARYNews#ImranKhan#Firing
ایسی گھٹیا حرکتوں سے #حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ کا راستہ نہیں روکا جا سکتا مسٹر ذیڈ۔
تم نے پاکستانی عوام کی غیرت کو للکار کر اپنی نسلوں کی تباہی کو دعوت دی۔ اب دیکھو ہوتا کیا ہے۔