السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
تمھاری زندگی کا ہر مشکل دن تمھیں کسی نہ کسی خیر کے
قریب لے جا رہا ہے اگر آج تمھیں راستہ لمبا لگ رہا ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ منزل دور ہے ہو سکتا ہے
اللہ تمھارے لئے منزل کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا
رہا ہو دعاوں کے ساتھ صبح بخیر
عوام بےحال_حکمران مالا مال! غریب کے لیے نوکریوں کا خاتمہ، مہنگائی کا عذاب جبکہ ممبرانِ اسمبلی کی تنخواہ بڑھا کر 4 لاکھ اور وزیروں کےلیے 9 لاکھ 60 ہزار روپے کر دی گئی یہ غریب عوام کے ٹیکس پر ڈالا گیاوہ ڈاکہ ہے جسے تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
امریکہ کی تاریخ جھوٹ ، دھوکہ اور صیہونیت کی سپورٹ سے نسلی برتریت پسندی اور نسل کشی پر مبنی ہے ایسی رجیم پر اعتبار کرنا ایران کے لیے بہت مشکل ہے، متعدد بار امرکہ۔کے ساتھ مزاکرات، ڈیلز ہوئیں ہر مرتبہ انہوں نے ثابت کیا کہ وہ جھوٹے اور فریبی ہیں ، سید محمد مرانڈی
یہ ایک افسوس ناک پیش رفت ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں ہونے والے ایران-امریکہ مزاکرات کی ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ کاش امن کو ایک موقع دیا جاتا مگر ضد، انأ اور طاقت کا نشہ جیت گئے۔ پاکستان نے یقیناً اچھی کوشش کی۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol
ایک یورپین صحافی کا پاکستانی کھالڑیوں کو چیلنج💥
میں پاکستان کے بولرز کو چیلنج کرنا چاہتا ہوں: کیا آپ کل ورلڈ کپ میں ایک آنکھ کے ساتھ بولنگ کر سکتے ہیں؟
عمران خان آپ سب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جب تک وہ آزاد نہیں ہوتے، آپ بھی آزاد نہیں ہیں۔ یکجہتی کا اظہار کریں۔ آنکھ پر پٹی باندھیں یا آنکھ کے نیچے نشان لگائیں۔