@Com23Xyz@shamshergondal غریب کے پانچ لاکھ ڈالرز ہضم نہیں کئے ہوتے۔ وہ صرف جبلی خواہشات کے زیر اثر معاشرے میں دندناتے پھرتے ہیں۔ اگرچہ طریقہ وہ بھی غلط ہے۔ اگر عدالتیں نااہل ہیں تو یہ بھی حکومتی ناکامی ہی ہے۔پولیس اور سی سی ڈی بھی نااہل ہوئی تو کیا کریں گے؟
@realrazidada مزے کی بات یہ ہے تمام پاکستانی اسے سوفیصد سچ سمجھتے ہیں۔ مطالبہ سی سی ڈی کے حوالے کرنے کا ہے۔ ہر تجزیہ نگار ان خواتین کی بات کو حرف آخر سمجھ کر فل فرائی اور ہاف فرائی کروا کر ناشتہ کرنا چاہتا ہے۔
@shamshergondal نا تو انکا مقصد برائی ختم کرنا تھا نا ہی کی۔ اسلام کا چورن بیچ کر عوام کو چوتیا بنانا تھا بنی رہے گی اور اسی بات پہ ریسرچ کرتی رہے گی۔ اگر ایسا نا ہوتا تو سوچنے کیلئے کچھ اور بھی ہوتا۔
@RH_views جن ممالک میں کافر اقوام متحدہ کے ذریعے پہنچا وہاں بھوک افلاس مقدر بنی۔ امن کے نام پہ بدامنی پھیلی۔ اس جھوٹ کو پھیلانا آپکے لئے کار ثواب ہوگا میرے لئے نہیں۔ جاپان میں ایٹم بم کے ذریعے کی گئی انسانی خدمت آپ بھول گئے؟ آپ جیسے دولے شاہ کے چوہے کو فالو کروں��
@RH_views میٹرک تک فری ہے۔ اوپر اتنی مہنگی ہے کہ لوکل بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ یہ تو پاکستان کی سو کالڈ اشرافیہ ہی افورڈ کرسکتی ہے جن کے پاس حرام کا مال انتہائی وافر ہے۔
@uroojjawed12 اگر ایسا ہی معاملہ ہوتا تو بابر اب تک ٹیم میں کیوں ہے۔ جو لوگ یہ کر سکتے ہیں وہ بابر کو ٹیم سے باہر کیوں نا نکلواسکے؟ جبکہ کامران غلام جیسے لوگوں کو ایسے غائب کیا جیسے کبھی تھے ہی ن��یں۔
سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم کو خراب کرنے میں عاقب جاوید اور مائیک ہیسن ��ا بڑا کردار ہے جس رضوان کی کپتانی میں آپ نے آسٹریلیا افریقہ میں سیریز جیتی اس کے بعد چمپئنز ٹرافی میں رضوان کو خراب ٹیم دیکر کپتانی سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی رضوان ون ڈے کا بہترین وکٹ کیپر کپتان ثابت ہوسکتے تھے شاہین کپتانی کا حقدار نہیں ہے جو کپتان اپنے گھر پر ایک ٹاس جیت کر پہلے خود بلےبازی نہیں کرتا اس ڈر سے کہ بعد میں باولنگ میں دم نہیں ہے کہ اسکور روکوا سکے تو ایسے بزدل کھلاڑی کو کپتانی کا کوئی حق نہیں ہے آپ کے تینوں فارمیٹ کے کپتان سفارش پر بھرتی ہوئے ہے آج ہی مائیک ہیسن اور عاقب جاوید کو ہٹائیں اگر اس ٹیم نے پرفارمنس نہیں دی تو پھر کہنا جان بوجھ کر ٹی 20کے پلیئرز کو ون ڈے کرکٹ میں اور ون ڈے اور ٹیسٹ کے پلیئرز کوٹی 20میں کھیلایا جارہاہے شاہین حارث رؤف شاداب ٹیم پر بوجھ ہے وقت آگیا ہے ان کو لمبے عرصے کیلئے آرام دیا جائے نوجوان فاسٹ بولر علی رضا سفیان مقیم سمیر منہاس عرفات مہناس کو مستقل طور پر آگے لایا جائے
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket
@Shoaib_Jatt انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اب وہ اتنے پاور فل ہیں کہ لوگوں کو ڈائریکٹر سندھ کرکٹ لگواتے ہیں۔ یعنی اب وہ محنت نہیں اثر ورسوخ پہ یقین رکھتے ہیں۔
ثقلین مشتاق نا اہل کو تو سندھ کرکٹ کا ڈائریکٹر لگوا سکتا ہے مگر فکسنگ کر کے داماد خان کو دو تین وکٹیں کیوں نہیں دلوا سکتا۔ پاکستانی عوام کی خوشی کیلئے۔