*شہباز شریف کا چیلنج کھلے دل سے قبول کرتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف*
وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ بیان، جس میں انہوں نے 2018 کے انتخابات کی تحقیقات کا چیلنج دیا ہے، پر پاکستان تحریک انصاف واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہم یہ چیلنج کھلے دل سے قبول کرتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ سے شفاف انتخابات کی حامی رہی ہے۔ اگر 2018 کے انتخابات کی غیر جانبدارانہ اور جامع تحقیقات کروانی ہیں تو ہم اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ تحقیقات صرف 2018 تک محدود نہ ہوں بلکہ 2024 کے انتخابات کو بھی اسی پیمانے پر پرکھا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔
یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ 2014 میں عمران خان نے صرف چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، اور جب وہ چار حلقے کھولے گئے تو ہر ایک میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ اس کے باوجود اُس وقت کی حکومت نے وسیع پیمانے پر تحقیقات سے گریز کیا۔
اسی طرح 2018 کے انتخابات کے بعد بھی عمران خان نے بارہا کہا کہ اپوزیشن جس حلقے کی نشاندہی کرے گی، پی ٹی آئی حکومت اسے کھولنے کے لیے تیار ہے، مگر اپوزیشن کی جانب سے کوئی ٹھوس پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
اس کے برعکس 2024 کے انتخابات میں جو کچھ ہوا وہ پوری قوم کے سامنے ہے۔ سیاسی انتقام، امیدواروں کو جیلوں میں ڈالنا، انتخابی نشان چھیننا، اور انتخابی عمل پر غیر معمولی دباؤ ڈال کر نتائج کو متاثر کرنا،یہ سب ایسے اقدامات ہیں جنہوں نے انتخابی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کیے ہیں۔
لہٰذا پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر واضح کرتی ہے کہ ہم ہر دور کے انتخابات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگر حکومت واقعی سچ سامنے لانا چاہتی ہے تو ایک آزاد، بااختیار اور غیر جانبدار کمیشن تشکیل دیا جائے جو 2014، 2018 اور 2024 تمام انتخابات کا تفصیلی جائزہ لے۔
حقیقت سے فرار ممکن نہیں،فیصلہ اب قوم نے کرنا ہے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ٹرمپ کو پورے امریکہ سے گالیاں پڑ رہی تھیں کہ گھٹیا انسان تم ایران سے شکست کھا گئے ہو اور ایران نے تمہارا سب کچھ خاک میں ملا دیا ہے اور ساتھ ہی وائٹ ہاؤس پر فائرنگ ہو گئی 😂
اب ساری توجہ فائرنگ پر چلی گئی ہے
بالکل اسی طرح جیسے ہمارے ہاں مومنہ اقبال ، انمول پنکی اور شیر افضل مروت کی غیر سنجیدہ پیٹیشن کی وجہ سے اصل موضوعات سے توجہ ہٹ گئی ہے
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
جو توڑو وہی لال
یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس ل��ے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں
@PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
ہو سکتا ہے کہ چند برس بعد مطالعہ پاکستا�� میں لکھ دیا جائے کہ اسرائیل اور امریکہ نے جیو سمیت کئی ٹی وی چینلز پر سائبر اٹیک کیا تھا
شکر ہے سوشل میڈیا ہے ورنہ آنے والی کئی نسلیں اس پر اعتبار کرتی رہتیں کہ شاید اس وقت پاکستانی چینلز ایران کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے تھے ،اس لیے امریکہ کو ان پر سائبر حملہ کرنا پڑا ، حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی چینلز امریکی میڈیا سے زیادہ کنٹرولڈ ہیں
”عمران خان کو 2 مہینے خاموش رہنے کا کہا گیا، مگر اُنہوں نے انکار کردیا، اپنے لیے کچھ نہیں مانگا، سوائے اسکے کہ جینے کیلئے اُن کی بنیادی ضرورتیں پوری کی جائیں۔ اِس بار عمران خان نے قوم کے نام کوئی پیغام نہیں بھیجا اور اس میں بہت بڑا پیغام ہے۔“
عمران ریاض خان
#ImranKhanHealthEmergency
*﷽* وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
“اور ہم نے آپ ﷺ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا ہے ۔” سورة الشرح :
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صــــباح ﮼الخير 🕋🌴
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
عمران خان کے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے،سلمان صفدر عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں دائر کرینگے،عمران خان کی توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت د��ئر ہوگی
سلمان صفدر نے عمران خان کی سزا معطلی کے لئے درخواست دائر کر دی۔۔۔ درخواست میں اپیل پر حتمی فیصلے تک عمران خان کی سزا معطل کر کے انہیں رہا ��رنے کی استدعا کی گئی ہے، جبکہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ان کی صحت (خصوصاً آنکھ کی بینائی) شدید متاثر ہے اور جیل میں علاج ممکن نہیں۔
2035 تک پاکستان کو ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بنائیں گے ،پروفیسر احسن اقبال کا دعویٰ اور پاکستانیوں کو تسلی
2013 سے 2018 تک انہوں نے 2025 تک پاکستانی معیشت کو آسمان تک پہنچانے کا منجن بیچا ، اب جب 2025 تک پاکستانی معیشت کو جہنم کے سب سے نچلے گڑھے تک گرا دیا ہے تو 2035 بیچنا شروع کردیا ہے ،
یہ لوگوں کو کیوں اتنا بیوقوف سمجھتے ہیں ؟؟؟
“There is no rule of the Constitution or the law in our country at this time. Instead, it is under the rule of ‘Asim Law’. Asim Munir is the most tyrannical dictator in history and is mentally unstable. The level of oppression during his tenure is unparalleled. His regime showed no regard for women, nor any compassion for children and the elderly. Asim Munir is capable of doing anything to satisfy his lust for power.
At this time, the entire country is being run by the orders of one man, Asim Munir, as a result of which morality has been completely buried. Never before have there been mass killings of ordinary citizens. The incidents of May 9th (2023), November 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke stand as the worst examples of the ruthless abuse of power. The way unarmed citizens were fired upon is unimaginable in any civilized society.
The atrocities committed against women during Asim Munir’s tenure are also unprecedented. Dr. Yasmin Rashid, an elderly cancer survivor, has been imprisoned merely for refusing to abandon Pakistan Tehreek-e-Insaf. Bushra Begum too has been kept in solitary confinement solely to exert pressure on me. What kind of law is this, where those who renounce PTI are granted amnesty, while those who remain loyal to my ideology face relentless persecution?
We prefer death over accepting slavery.
Asim Munir is inflicting every form of cruelty upon me and my wife. No political leader’s family has ever been subjected to such treatment. I wish to make it absolutely clear once again: no matter what they do, I will neither bow down nor submit to them.
My message to the nation is this: nations that embrace the clear and fearless principle of ‘freedom or death’ cannot be stopped from achieving true independence and progress. Only such principled nations ultimately prevail with honor.
I also wish to make it clear that Pakistan Tehreek-e-Insaf will hold no talks either with the Form-47 government or with the Establishment. There is no point in negotiating with a puppet government whose prime minister operates under a policy of ‘I will let you know after asking’. Negotiations are futile also because every time we have engaged in dialogue, the oppression against us has only intensified. All power rests in the hands of one man at this time: Asim Munir, who can go to any extent to extend his hold on power. Decisions regarding any negotiations will be made by our allies in the Tehreek Tahafuz-e-Aain Pakistan: Mehmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas.
All PTI office-bearers, parliamentarians, members of the Insaf Lawyers Forum, and senior lawyers must approach the High Courts and refuse to leave until hearing dates are set, because both my and Bushra Begum’s cases are being deliberately prolonged, with hearings not being scheduled, to ensure that we remain in prison. Everyone knows there is no substance in these cases and that they will eventually collapse; therefore, hearings are intentionally being withheld.
I have complete trust in Salman Akram Raja. All party-related instructions and meeting lists will be communicated through him. It is Salman Akram Raja’s responsibility to ensure that every directive is duly implemented.”
Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail during a meeting with his sister, November 4, 2025