It has been my conviction that Pakistan will progress only through sheer hard work. Politics of dharna is detrimental to progress & stability. We are focused on overcoming challenges of governance. Nothing can distract us from the task at hand. I owe it to people of Pakistan 🇵🇰
میرے بچے انگلینڈ میں ہیں اور میری بیوی باپردہ ہے
لہذا عوام سے درخواست ہے کہ اپنے بیوی بچوں ماں بہنوں بیٹیوں کو خوب میک اپ کرا کے میرے لانگ مارچ میں بھیجیں۔😁#پاکستان_دشمن_مارچ
آپ عمران نیازی کو خصوصی سیکورٹی دو ۔۔۔ لائیو ٹی وی وی پر کوریج دو لیکن یہ بے فیض انسان جواب میں اسی طرح کی کمینی حرکتیں کرے گا جو اس کے چیلوں نے آج مسجدِ نبوی میں کی ہیں۔۔۔ تُن کے رکھو گے تے سدھا ہووے گا
لوگ کہہ رہے تھے کہ وہ تو عام عوام تھی جو ملکی مسائل پرغم و غصہ کا اظہار کررہی تھی ورنہ ثابت کرو کہ نعرے لگانے والے کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے پر تھے
میرا. خیال ہے یہ ویڈیو انکو جواب دینے کے لئے کافی ہوگی.
یہ ایک جذباتی واقعہ نہی، پری پلانڈ کاروائی ہے
اب تک سعودی
حکومت سینکڑوں پاکستانیوں کی گرفتاریاں کرچکی ہیں۔سعودی حکمران سمجھتے ہیں کہ حرم نبوی کی توہین کےساتھ ساتھ انکی حکومتی رٹ کو چیلنج کرکے انکی روایات کو توڑا گیاہے۔یہاں بچانے کیلئے کوئی ثاقب نثاربھی نہیں۔اب عمران خان آکرمزدوری کےلئےآنےوالےان پاکستانیوں کوچھڑاکردکھا دے۔