#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
⭕️شہید اسماعیل ھنیہ کے بیٹے معاذ ھنیہ نے بتایا ہے کہ
⭕️میرے والد پر قریب مسافت سے میزائل حملہ ہوا
⭕️تقریبا 7.5 کلو گرام بارودی مواد کا حامل میزائل تھا
⭕️میزائل نے میرے شہید والد کے اوپر والے حصے کو ہٹ کیا
⭕️جس کی وجہ سے میرے شہید والد کے جسم کے ٹکڑے ہوگئے اور وہ بکھر گئے
⭕️اسی طرح سے ان کا دایاں پاؤں بھی کٹ گیا اور ٹکڑے اڑ گئے
⭕️میزائل کا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کہ میرے والد کے محافظ وسیم
⭕️جو دروازے پر کھڑے تھے اور قران کریم تھام کر تلاوت کررہے تھے
وہ فضا میں اڑ کر کہیں دور جا گرے جہاں ان کے سینے پر قرآن کریم رکھا ہوا ملا
😭آہ اسماعیل ھنیہ شہید
آپ نے اپنے جسم کا ایک ایک ٹکرا
اللہ کے راستے میں شہید کروایا
صرف اس لیے کہ مسجد اقصی آزاد ہو
آپ کی قوم آپ کی مبارک سرزمین آزاد ہو
اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے
اور آپ کے قاتلوں عبرت کا نشانہ بنائے
@GNMadani
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ذرا بیٹھ تو مرے روبرو
تجھے اشک اشک اتار لوں
ترا لفظ لفظ ہے داستاں
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں
کسی رات میں کسی خواب میں
میری زندگی میرے پاس آ
اسی رات میں اسی خواب میں
میں یہ زندگی بھی گزار لوں,,🥀
@EvvasaraabH#قومى_زبان