ذہنی اذیت اور تحقیر سے گزرنے کے بعد
ہمیں یہ بات سمجھ آتی ہے کہ یہ سب اس لیے نہیں ہوا کہ ہم برے تھے
ہم اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے بروقت یہ اندازہ لگانے میں ناکام رہے کہ کب اور کس پوائنٹ پر ہمیں بہت اچھا بننا چھوڑ دینا چاھیے تھا
Copied
کوئی غم نہ ہو
بھلے گاڑی گھر بنگلہ کچھ بھی نہ ہو -
بس اک چھوٹا سا لکڑی کا گھر ہو -- جس کے دروازے پہ
بیٹھ کر... تمھارے ساتھ چائے پی سکوں.. اپنا سر
تمھارے کندھے پر ٹکا کر اپنی آنکھیں موند سکوں -
لمحہ لمحہ جی سکوں
ساری حیات ایسی ہو -- ساری کائنات ایسی ہو
وقت اور حالات اجازت نہیں دیتے ورنہ ہم تم سے کہتے چلو آؤ کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں آؤ زندگی جیتے ہیں
دور کہیں برفیلے پہاڑوں پر --
ہواؤں میں اڑتا آبشاروں کا پانی ہو -- رستوں میں بہتی
شور مچاتی ندیاں ہوں، بارش ہو، بادل ہوں اور --
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے،
بس ہمیں اپنی بات اس طرح کہنا نہیں آتی کہ سامنے والا ہمیں سمجھ سکے۔
کچھ سچ دل میں رہ جاتے ہیں، کیونکہ انہیں ثابت کرنے کے لیے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔۔۔ :)
سنو! مایوس مت ہو، خوشیاں تمہارے در پر بہت جلد دستک دینے والی ہیں، بس اپنے یقین کو مضبوط رکھو اور صبر کا دامن نہ چھوڑو، کیونکہ اللہ ہمیشہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ❤️ 💯