Oct 7th, when 36 Israeli children inc one infant were brutally murdered, is rightly commemorated. World leaders condemned it, films were made so it would never be forgotten, the Israeli flag was displayed on public buildings across the globe.
March 18th, when 130 Palestinian children were massacred in their sleep, just a mile away, hasn’t even made the front pages. It’s just another day in Gaza.
انڈیا نے روس سے وہ ڈیل حاصل کرلی جو پاکستان لینے جارہا تھا۔
اب انڈیا کو روس سے پیٹرول 40 فیصد مارکیٹ ریٹ سے سستا جبکہ گندم 30 فیصد مارکیٹ ریٹ سے کم پر ملے گا۔
جب فروری میں عمران خان نے یہ خبر قوم کو سنائی تھی کہ ہم یہ ڈیل لینگیں جس سے مہنگائی کم ہو جائے گی تو امریکا اور ہماری
چھجیا ں واٹر فال۔۔۔
گوگل میپ پر اگر آپ اس واٹر فال کی لوکیشن سرچ کریں گے تو وہ آپ کو تربیلہ جھیل کے کسی علاقے کی لوکیشن دیگا جو غلط ہے اگر آپ اسلام آباد سے اس واٹرفال کی طرف جانا چاہتے ہیں تو بذریعہ جی ٹی روڈ اور خانپور جھیل سے ہوتے ہوئے بہادر چوک سے رائٹ ہونا پڑے گا بہادر چوک
@apkilaila @Iram48174125 @its_irsaa @stupidlaiba @wthadeel @hayaahaha @mehak_fiaz02
غم جدھر سے ادھار لیا
وہیں بے فکری کا روپ دھار لیا
لفظوں کی آڑ میں چھپایا ہر درد
یوں وحشت سے یہ افسانہ اجاڑ لیا ‼️
-- انوش