@aleenaa0090 یہ فطرت انسان ہے۔آپ جس کو اپنے دل اور ذہن پہ سوار کرو۔
وہ آپ کی قدر نہیں کرے گا۔
وہ ان لوگوں کے ہاتھوں زلیل ہونا پسند کرے گا جو اسے اہمیت نہیں دیتے۔۔۔
لیکن اس وقت تک کوشش اور امید قائم رکھنی چاہیے۔
جب تک اللہ فیصلہ نہ کردے۔
ہمیں پسند ہے زلیل ہونا بجائے بچھڑنے کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔