نیب ایسے کئی سالوں سے کر رہا ہے،منتخب عوامی نمائندوں کو تضحیک سے گرفتار کیا،یہ طریقہ کار بند کرنا ہوگا، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس۔۔!!!
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
@iamhamzaabbasi@tapujaveri حمزہ بھائی سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی والو نے زو بنایا ہے جانور رکھے ہیں سبھی صحتمند ہیں ٹائم پی کھانا سب کچھ ملے جانور سی رہتا ہے انکو چاہے zoo کو پرائیویٹ کر دیں سرکار پیسہ کھاتی ہے جانور بیچارہ بھوکا رہتا ہے پرائیویٹ ہو گا ٹکٹ بھی 100 200 مہنگا کر دیں لیکن جانورو کا خیال رکھیں بس