حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی کی ذات اقدس کی مدح سرائی میں جو شعر آپ کو سب سے زیادہ پسند ہو وہ کمنٹ کریں
میرے دو شعر سب سے زیادہ پسندیدہ ہیں
١-
خلقت مبرا من كل عيب كأنك قد خلقت كما تشاء
۲-
بعد از بزرگ توئی قصہ مختصر
ایک دعا
آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں
#شب_برات
@CSMR786 بھائی آپ کے پاس جو کرائے کا مکان ہے وہ زیادہ دیر رہنے والا نہیں ہے پھر آپ کو مولانا جمہوریت کا چیمپئن نظر آنے لگے گا
یہ طریقہ ہم کب سے دیکھتے آ رہے ہیں آپ سے بڑے بڑے ہو کر گزر گئے ہیں آپ کا یہ کرائے کا مکان بھی مالک مکان جلد خالی کروا دیں گے
@iamqadirkhawaja بھائی جس نے حق میں ووٹ دیا یا نہیں دیا اس سے فرق نہیں پڑتا
اگر جو فیصلہ ہو گیا اب جو اس کو سپوتاژ کرنے کی کوشش کرے گا وہ غلط ہے آپ کی رائے کا مختلف ہونا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ تب ہوتا جب آپ اس رائے کو ہی ناگزیر سمجھ رہے ہوں