The caravan of emancipation will not be impeded, rather, KAAD fighters will turn every corner of Balochistan into a center of resistance.
25 September, Manguchar
The caravan of emancipation will not be impeded, rather, KAAD fighters will turn every corner of Balochistan into a center of resistance.
25 September, Manguchar
Details of the personnel killed in the attack carried out in Turbat by the Baloch Liberation Front’s (BLF) newly formed women’s unit, Kareema Armed Assault Division (KAAD), in recent days.
Those killed in the attack include junior officer Subedar Ismat, Sepoy Habib, Sepoy Waseem
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے نو تشکیل شدہ یونٹ کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن (KAAD) کے سرمچاروں نے آج 25 ستمبر 2026 کو قلات کے علاقے منگچر شہر میں گشت اور مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے اسنیپ چیکنگ کیا۔
#karimaarmedassaultdivision#kaad
اپڈیٹ 🚨🚨
منگوچر: مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں زخمی اور ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کو فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
KAAD اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔ فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
اس ہمہ جہت کارروائی کے نتیجے میں قابض فوج کے متعدد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1 بکتر بند گاڑی سمیت 3 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ و ناکارہ ہو گئی ہیں۔ علاقے میں سرمچاروں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔
#karimaarmedassaultdivision#kaad
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے نو تشکیل شدہ یونٹ کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن (KAAD) کے سرمچاروں نے آج 25 ستمبر 2026 کو قلات کے علاقے منگچر شہر ��یں گشت اور مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے اسنیپ چیکنگ کیا۔
#karimaarmedassaultdivision#kaad
قلات کے علاقے منگچر میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد میں داخل، جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی جاری ہے، جبکہ فوج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات
#Balochistan#Gwahrammedia
قلات: منگچر میں بلوچ خواتین کے حملے کے بعد فوجی قافلہ پسپا۔ ذرائع کے مطابق ایک دوسرے بڑے فوجی قافلے نے آزادی پسندوں کو گھیرنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں ��رون پروازیں بھی جاری ہیں
#بلوچستان
بریک��گ نیوز
قلات کے علاقے منگچر میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد میں داخل، جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی جاری ہے، جبکہ فوج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات
تاہم مزید تفصیلات آنا باقی ہے
بریکنگ نیوز
قلات کے علاقے منگچر میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی جاری ہے، جبکہ فوج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات
مزید تفصیلات آنا باقی ہے ۔۔۔
بریکنگ نیوز
قلات کے علاقے منگچر میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے��
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی جاری ہے، جبکہ فوج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات
مزید تفصیلات آنا باقی ہے ۔۔۔
#بلوچستان