ملٹری آپریشنز میں نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے سہیل آفریدی آبدیدہ ہو گئے
میں آفریدی ہوں اور آپ کو پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ آپریشنز سے پہلے ہمارے آفریدی قبیلے میں بھی مرد یا عورت بھیک مانگنے والا نہیں تھا لیکن بدقسمتی سے آپریشن کے دوران گھروں میں جتنے مرد تھے شہید ہوگئے صرف عورتیں رہ گئیں اور میں جب ان کو بھیک مانگتے دیکھتا ہوں مجھے تکلیف ہوتی ہے
United States President Donald Trump has announced that Venezuela will turn over between 30 and 50 million barrels of sanctioned oil https://t.co/UWfladnvMy
BOSOM BUDDIES
You haven't done jacksh*t about your best friend trafficking children for s*x
You've got maybe five million documents on the Epstein Affair and you haven't been able to arrest a single person
Follow #MOATS 514 #EpsteinAffair#Trump#Netanyahu
The utter humiliation suffered in the scuttle from Afghanistan and the return of the Taliban to power has been forgotten. As has the loss of Iraq, the epic defeat in Vietnam and dozens of failed regime change operations and “nation-building” fiascos Trump pledged to leave behind
اگلا منگل دس ہزار لوگ اڈیالہ کے باہر ہونے چاہیئیں۔
کل بہت واضحطور پر محمود خان اچکزئی اور علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ اگلا منگل اڈیالہ کے باہر دس ہزار لوگ موجود ہوں۔
Colombia’s President Petro to Trump:
"Don't threaten me. I'm waiting for you here if you want. I do not accept invasions, I do not accept missiles, I do not accept murders. I accept intelligence. Come, talk to me intelligently, and we'll receive you." 🔥 https://t.co/asDg2uDDVY
Shortage of NHS stroke specialists in England resulting in death or disability.
Between 10,000 and 20,000 patients died or sustained a serious disability because of treatment delays.
Lives destroyed by fiscal rules, austerity, appeasement of the rich
https://t.co/7Y6ki2NoP5
Iraq was destroyed, but they got the oil
Libya was destroyed, but they got the oil
Syria was destroyed, but they got the oil
They will destroy Venezuela to get the oil
NATO militaries are not about “defence”. They operate as armed wing of ExxonMobil, Chevron, BP, Shell et al
شہر تو چھوڑیں گاؤں کے لوگ بھی بھوکے مر رہے ہیں۔ ایسا ہزاروں سال میں کبھی نہی ہوا۔ گاؤں کے لوگ اپنے دانے گھر میں رکھتے تھے اور سبزی، جانوروں کا چارہ مل ہی جاتا تھا۔ اب وہ بھی میسر نہی۔ پانچ دریاؤں کی دھرتی غزا کی قلت سے بھوکوں مر رہی ہے۔ ایسا شہباز شریف اور مریم کی حکومت کے اعداد کہ رہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں تعریف کرو کہ سب کی ماں اور ریاست کے باپ اختیار میں آ چکے ہیں۔ کیسی مامتا ہے یہ کہ بچے بھوکے مر رہے ہیں۔ اک انڈہ دس دن میں اور پچاس گرام کی اک مٹن بوٹی مہینے میں میسر ہے۔ آٹا چاول پیاز چکن سب کچھ پچھلے چند سال میں مزید کم کم میسر ہیں۔ اس سے بچوں کے دماغ چھوٹے ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اچھا ہے یہ شاہ دولے کے چوہے کیا سوچیں گیں۔ چپ رہیں گیں اور واہ واہ کریں گیں۔ واہ جی واہ۔
اڈیالہ دھرنے میں موجود
انیس ستی کی شہادت کا دکھ ضرور ہے، لیکن ہمارے جذبات نہیں ٹوٹے۔
ہمارے نظریات نہیں ٹوٹے،
ہمارا حوصلہ نہیں ٹوٹا،
اور نہ ہی حق و سچ کی جدوجہد سے ہمارا عزم کمزور ہوا۔
🚨عمران خان کی بہنیں جو اپنا بنیادی حق مانگتے ہوئے ہر منگل اڈیالہ آتی ہیں اور اپنے بھائی سے ملاقات کا تقاضہ کرتی ہیں لیکن جواب میں ان پر واٹر کینن سے حملہ کردیا جاتا ہے یہ بڑا ظلم ہے،
ہم نے بہنوں سے آج کیلئے درخواست کی ہے کیونکہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگلے منگل عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے گی،
محمود خان اچکزئ
@SohailAfridiISF ائین میں یہ لکھا ہے کہ پختون خواہ اسمبلی کے سپیکر 22 گریڈ کے سرکاری ملازم کو اسمبلی اجلاس میں بلا کر ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ اپ کو کس نے سیاسی پریس کانفرنس کی اجازت دی ہے؟؟
عوام کا مطالبہ ہے کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پختون خواہ کے تعلیمی نصب میں شامل کریں