مولانا فضل الرحمن جس جماعت کی قیادت کررھے ھیں وہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن کی امانت و میراث ھے جس کا تسلسل، مزاج اور منہج تحریکی ھے اور اس راستے میں مشکلات بھی ساتھ ساتھ ھی ھوتی تھیں، ھیں اور رھیں گی۔ لیکن مولانا صاحب جس عزم جس ھمت جس استقلال اور جس بصیرت سے ان تمام حالات میں جماعت کی قیادت کررھے ھیں وہ شیخ الہند کی وراثت کا حق ادا کررھے ھیں اور ان شاءاللہ فتح حق کی ھی ھوگی۔
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
اگر کسی نے تنظیمی نظم و ضبط دیکھنا ہو تو جمیعت علماء اسلام کو دیکھ لے!!
آج یومِ احتجاج منایا گیا لیکن نہ عوام کو کوئی مشکل پیش آئی نہ کوئی امن و امان کا مسئلہ بنا۔
سیاسی تنظیم و اتحاد کی بہترین مثال!
ماشاءﷲ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
مخالفت کیجیے، اختلاف کیجیے، سیاسی مقابلہ کیجیے؛ مگر کسی جماعت کو اس کے سیاسی وجود اور جمہوری حق سے محروم نہ کیجیے۔ جمعیت علمائے اسلام نے تاریخ کے ہر کڑے دور میں اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ آج بھی مولانا فضل الرحمٰن کی آواز کو دبانا آسان نہیں ہوگا۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
ضلع پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ۔۔۔۔۔۔۔
لوئر دیر : قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع لوئر دیر کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج#عوام_مولاناکے_سنگ#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
لکی مروت: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے گھر کی چادر و چار دیواری کی مبینہ پامالی، کردار کشی کی مہم، کارکنان کے خلاف جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی کال پر عوام کی جانب سے کیے گئے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی چند جھلکیاں۔
#مولاناآئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
شانگلہ: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع شانگلہ کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
بٹگرام: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع بٹگرام کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
ہنگو: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع ہنگو کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
مولانا اسعد محمود شہباز شریف صاحب کی کابینہ میں وزیر تھے۔کیا اسعد محمود کے علاوہ شہباز شریف صاحب کی کابینہ میں کسی اور وزیر کی بھی انکوائری ہو رہی ہے یا صرف اسعد محمود کی وزارت میں ہی تحقیقات کی ضرورت تھی؟ دوسری بات یہ کہ کہ اس کا مطلب ہے کہ اسعد محمود صاحب جو کر رہے تھے وہ شہباز شریف صاحب کی ناک کے نیچے ہو رہا تھا کیونکہ وہ وزیراعظم تھے۔ یعنی دوسرے لفظوں میں یہ شہباز شریف صاحب پر چارج شیٹ بنتی ہے جو یہ بابر نواز صاحب اسد محمود کے خلاف بات کہ رہے ہیں۔تیسری بات یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب اتنے بے بس تھے کہ ان کے نیچے ایک منسٹر بیٹھا جو مرضی کریں؟ یا جو رانا ثنا اللہ صاحب باتیں کر رہے ہیں وہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں یا دوسرے جو مسلم لیگ نون کے لوگ جو بات کر رہے ہیں وہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں اور میرے یہ جو بھائی بابر نواز صاحب بول رہے ہیں وہ سچ ہے؟
اخری بات یہ بھی قوم کو بتا دیں کہ 1985 میں جب میاں شریف صاحب نواز شریف صاحب کو جنرل ضیا کی گود میں دے رہے تھے تو ان کے اثاثے کیا تھے اور اج ان کے اثاثے کیا ہیں ؟اور یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ اس وقت قوم کہاں کھڑی ہوئی تھی اور اج قوم کا کیا حال ہے۔اس طرح کی باتیں نہ کریں کہ کل وہ اپ کے گلے پڑ جائیں۔ یہ صرف سیاسی وکٹمائزیشن ہے اور اس میں کچھ نہیں ہے۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
جےیوآئی کا سرگودھا جلسہ اور پنجاب حکومت کے مارشلائی احکامات کی مذمت کرتے ہیں
قصور اور ملتان کے جلسوں کی کامیابی سے پنجاب حکومت خوفزدہ ہے
حکومت جلسے کو ناکام بنانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے
ضلعی عہدیداروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں
ن لیگ نے ضیاء اور مشرف کے آمرانہ ادوار کو دوبارہ یاد کرا دیا
جے یو آئی آئینی ،قانونی اور انسانی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی
سرگودھا جلسے کو روکنے کیلئے جماعتی عہدیداران کے خلاف کاروائیاں انتہا پر پہنچ گئی ہیں
جے یو آئی سرگودھا کے امیر راؤ عبدالقیوم کی فلور مل سیل کرنے کے بعد گھر کو گرانے کے نوٹس جاری کر دیئے گئےہیں
حکمران اپنی چادر سے زیادہ پائوں پھیلا رہے ہیں
اسلام ،پاکستان اور جمہوریت کے دفاع کے لئے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں ،آئندہ بھی دیں گے
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مجوزہ نئےصوبوں کے قیام کا مقصد گوڈ گورننس یا عوام کو ریلیف دینا نہیں ، بلکہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور صدارتی نظام کا نفاذ ہے،
اب سیاستدانوں کا امتحان ہے،البتہ مولانا صاحب آئین،پارلیمانی نظام کے ساتھ ڈٹ کے تنہا کھڑا ہے۔
جدوجہد جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدجہد جاری رہیگی۔۔۔۔۔۔۔۔
بونیر:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جےیوآئی بونیر کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
تیرہ جنازے اٹھے کوہاٹ کی سرزمین سے،
چراغ بجھ گئے کتنے وطن کے امین سے۔
وہاں ماؤں کی چیخیں، بہنوں کے آنسو رواں،
یہاں گورنر ہاؤس میں رقص و سرور کا سماں۔
ذرا احساسِ غم، ذرا شرم و حیا بھی ہو،
تیرہ شہیدوں کا لہو ہے، کوئی تماشا نہیں!